ہائیڈروکسی کلوروکین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہائیڈروکسی کلوروکین
Hydroxychloroquine freebase molecule
طبی معلومات
تجارتی نامPlaquenil, others
اے ایچ ایف ایس/Drugs.comMonograph
MedlinePlusa601240
معلومات
حمل
زمرہ
  • AU: D
  • US: C (Risk not ruled out)
راستےBy mouth (گولی (دوا))
اے ٹی سی رمز
قانونی حیثیت
قانونی حیثیت
  • AU: S4 (Prescription only)
  • UK: POM (Prescription only)
  • US: ℞-only
دوا کے جزب و تقسیم کے مطالعہ کی معلومات
حیاتی اثر پذیریVariable (74% on average); Tmax = 2–4.5 hours
پروٹین بائنڈنگ45%
تحولجگر
Biological half-life32–50 days
ExcretionMostly گردہ (23–25% as unchanged drug)، also صفرا (<10%)
شناخت کنندہ
  • (RS)-2-[{4-[(7-chloroquinolin-4-yl)amino]pentyl}(ethyl)amino]ethanol
مترادفاتHydroxychloroquine sulfate
سی اے ایس نمبر
پبکیم CID
آئی یو پی ایچ اے آر/بی پی ایس
ڈرگ بنک
کیم اسپائڈر
یو این آئی آئی
کے ای جی جی
ChEBI
ChEMBL
ECHA InfoCard100.003.864
کیمیائی و طبعی معلومات
فارمولاC18H26ClN3O
مولر کمیت335.872 g/mol
سہ رخی ماڈل (Jmol)
  • Clc1cc2nccc(c2cc1)NC(C)CCCN(CC)CCO
  • InChI=1S/C18H26ClN3O/c1-3-22(11-12-23)10-4-5-14(2)21-17-8-9-20-18-13-15(19)6-7-16(17)18/h6-9,13-14,23H,3-5,10-12H2,1-2H3,(H,20,21) YesY
  • Key:XXSMGPRMXLTPCZ-UHFFFAOYSA-N YesY
 NYesY (what is this?)  (تصدیق کریں)

ہائیڈروکسی کلوروکین (HCQ) – پلیکینل (Plaquenil) نامی دواء عالمی ادارہ صحت کی طرف سے ملیریا کی متعدد اِقسام میں استعمال کی جانے والی ادویات میں شامل ہے۔ [1] اِس میں شامل کیمیائی جز کلوروکین سنگین نوعیت کے ملیریا کے سدِباب کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔[2] عالمی ادارہ صحت نے مارچ 2020ء میں ہائیڈروکسی کلوروکین کو کورونا وائرس کے لاعلاج مرض میں مفید قرار دیا۔[3] 2017ء میں ہائیڈروکسی کلوروکِین نامی دواء کو پانچ ملین امریکیوں نے استعمال کیا تھا۔[4]

استعمال[ترمیم]

ملیریا چونکہ براہِ راست خون کے سرخ خَلیوں پر حملہ آور ہوتا ہے اور اِسی لیے اِس دواء کو کورونا وائرس کے لیے مفید خیال کیا جا رہا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے ملیریا میں استعمال کی جانے والی دواء ’’ہائیڈروکسی کلوروکِین‘‘ کو کورونا وائرس میں مفید قرار دے دیا گیا۔ملیریا کے علاوہ یہ دواء تمام جِلدی امراض کے لیے بھی مفید ثابت ہوتی رہی ہے۔ اِس دواء کو اپریل 1955ء میں امریکا میں بطور دواء کے استعمال کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔[5] عالمی ادارۂ صحت کی فہرست برائے ادویائے ضروریہ (Essential Medicines) میں شمار کیا جاتا ہے جس کا بنیادی مقصد نظام صحت کو جلد از جلد بحال کرنے اور تندرستی میں مددگار کے طور پر استعمال کرنا ہے۔ اِس میں شامل جز ’’کلوروکین‘‘ (Chloroquine) کو ملیریا کے سدِباب کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ’’ہائیڈروکسی کلوروکِین‘‘ کو ملیریا کے متعدد مختلف اِقسام کے لیے بطور دواء استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ انسانی جسم پر اِس دواء کا اثر 2 گھنٹے سے ساڑھے 4 گھنٹوں میں ہوتا ہے۔

منفی اثرات[ترمیم]

چونکہ یہ دواء عرصہ دراز سے اِستعمال میں رہی ہے اور اِسی لیے ہم اِس کے کچھ منفی اثرات سے بھی واقف ہیں جن میں متلی، قَے، دردِ سر، الرجی، ایگزِیما، پٹھوں کی کمزوری، معدہ میں اینٹھن یا بھاری پَن، اِسہال (ڈائیریا) شامل ہیں جبکہ آنکھوں یا آشوبِ چشم میں مبتلاء مریضوں کے لیے بھی یہ دواء کچھ منفی اثرات رکھتی ہے جن کے تدارک کے لیے دیگر ادویات اِس کے ساتھ استعمال کروائی جاتی ہیں۔اختلاجِ قلب کے مریضوں کو یہ دواء استعمال کرنے سے پرہیز کروایا جاتا ہے۔[6][7][8]

کورونا وائرس[ترمیم]

16 مارچ 2020ء کو فرانسیسی ماہر حیاتیات پروفیسر دیدئیر راؤلت (Didier Raoult) نے اِسے کورونا وائرس (COVID-19) کے لیے بطور اکثیر کے تجویز کیا تھا [9][10][11][12] جس کے بعد عالمی ادارۂ صحت نے اِسے 20 مارچ 2020ء کو کورونا وائرس سے صحت یابی کے لیے مفید قرار دیا۔[13][14][15][16][17]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hydroxychloroquine Sulfate"۔ The American Society of Health-System Pharmacists۔ 29 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2016 
  2. Richart Hamilton (2015)۔ Tarascon Pocket Pharmacopoeia 2015 Deluxe Lab-Coat Edition۔ Jones & Bartlett Learning۔ صفحہ: 463۔ ISBN 978-1-284-05756-0 
  3. Andrea Cortegiani، Giulia Ingoglia، Mariachiara Ippolito، Antonino Giarratano، Sharon Einav (2020-03-10)۔ "A systematic review on the efficacy and safety of chloroquine for the treatment of COVID-19"۔ Journal of Critical Care (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0883-9441۔ doi:10.1016/j.jcrc.2020.03.005 
  4. "The Top 300 of 2020"۔ ClinCalc۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020 
  5. "Hydroxychloroquine Sulfate"۔ The American Society of Health-System Pharmacists۔ 29 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2016 
  6. "Hydroxychloroquine Sulfate"۔ The American Society of Health-System Pharmacists۔ 29 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2016 
  7. "Hydroxychloroquine Sulfate"۔ The American Society of Health-System Pharmacists۔ 29 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2016 
  8. "Single Drug Information | International Medical Products Price Guide"۔ 11 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2019 
  9. "What Is Hydroxychloroquine? Donald Trump Says Malaria Drug for Coronavirus Has Been Approved by FDA"۔ NewsWeek 
  10. "Coronavirus : diagnostiquons et traitons ! Premiers résultats pour la chloroquine – IHU" (بزبان فرانسیسی)۔ 18 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020 
  11. "What Is Hydroxychloroquine? Donald Trump Says Malaria Drug for Coronavirus Has Been Approved by FDA"۔ NewsWeek 
  12. "What Is Hydroxychloroquine? Donald Trump Says Malaria Drug for Coronavirus Has Been Approved by FDA"۔ NewsWeek 
  13. "新型冠状病毒肺炎诊疗方案 (试行第七版)"۔ China Law Translate (بزبان انگریزی)۔ 2020-03-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020 
  14. "Physicians work out treatment guidelines for coronavirus"۔ m.koreabiomed.com (بزبان کوریائی)۔ 2020-02-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020 
  15. "COVID-19: Could Hydroxychloroquine Really Be the Answer?"۔ Medscape۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2020 
  16. Gautret et al. (2020) Hydroxychloroquine and azithromycin as a treatment of COVID‐19: results of an open‐label non‐randomized clinical trial. International Journal of Antimicrobial Agents – In Press 17 مارچ 2020 – DOI:10.1016/j.ijantimicag.2020.105949 PDF link : https://www.mediterranee-infection.com/wp-content/uploads/2020/03/Hydroxychloroquine_final_DOI_IJAA.pdf [archive] Source: HYDROXYCHLOROQUINE AND AZITHROMYCIN AS A TREATMENT OF COVID-19 https://www.mediterranee-infection.com/hydroxychloroquine-and-azithromycin-as-a-treatment-of-covid-19/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mediterranee-infection.com (Error: unknown archive URL)
  17. "Azioni intraprese per favorire la ricerca e l'accesso ai nuovi farmaci per il trattamento del COVID-19"۔ aifa.gov.it (بزبان اطالوی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020