1958-59ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1958-59ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1958ء سے اپریل 1959ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
28 نومبر 1958  بھارت  ویسٹ انڈیز 0–3 [5]
5 دسمبر 1958  آسٹریلیا  انگلستان 4–0 [5]
20 فروری 1959  پاکستان  ویسٹ انڈیز 2–1 [3]
27 فروری 1959  نیوزی لینڈ  انگلستان 0–1 [2]
7 مارچ 1959 سیلون  بھارت 0–0 [1]

نومبر[ترمیم]

ویسٹ انڈیز، بھارت میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#459 28 نومبر-3 دسمبر غلام احمد گیری الیگزینڈر بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ#461 12–17 دسمبر غلام احمد گیری الیگزینڈر گرین پارک، کان پور  ویسٹ انڈیز 203 رنز سے
ٹیسٹ#463 31 دسمبر-4 جنوری غلام احمد گیری الیگزینڈر ایڈن گارڈنز، کلکتہ  ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 336 رنز سے
ٹیسٹ#465 21–26 جنوری ونومنکڈ گیری الیگزینڈر کارپوریشن اسٹیڈیم، مدراس  ویسٹ انڈیز 295 رنز سے
ٹیسٹ#467 6–11 فروری ہیمو ادھیکاری گیری الیگزینڈر فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی میچ ڈرا

دسمبر[ترمیم]

انگلینڈ، آسٹریلیا میں[ترمیم]

ایشیزٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#460 5–10 دسمبر رچی بینو پیٹرمئے گابا، برسبین  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#462 31 دسمبر-5 جنوری رچی بینو پیٹرمئے ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#464 9–15 جنوری رچی بینو پیٹرمئے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
ٹیسٹ#466 30 جنوری-5 فروری رچی بینو پیٹرمئے ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#468 13–18 فروری رچی بینو پیٹرمئے ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 9 وکٹوں سے

فروری[ترمیم]

ویسٹ انڈیز، پاکستان میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#469 20–25 فروری فضل محمود گیری الیگزینڈر نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  پاکستان 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#471 6–8 مارچ فضل محمود گیری الیگزینڈر بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکا  پاکستان 41 رنز سے
ٹیسٹ#473 26–31 مارچ امتیازاحمد گیری الیگزینڈر باغ جناح اسٹیڈیم، لاہور  ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 156 رنز سے

انگلینڈ، نیوزی لینڈ میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#470 27 فروری-2 مارچ جان ریڈ پیٹرمئے اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ  انگلستان ایک اننگز اور 99 رنز سے
ٹیسٹ#472 14–18 مارچ جان ریڈ پیٹرمئے ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

مارچ[ترمیم]

بھارت، سیلون میں[ترمیم]

ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 7–9 مارچ ورنن پرنس سی ڈی گوپی ناتھ پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1958–59"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2020 
  2. "Season 1958–59 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2020