ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی
Tomb Raider: The Lost Artifact
ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی
تعارف
[ترمیم]ٹومب رایڈر سیریز کا یہ گیم سنۂ 1999 کی بہار میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن نے بنایا- گذشتہ گیم ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کو ہی دھیان میں رکھتے ہوئے اسی گیم کو نئے لیول سے مزین کیا-
گیم کی کہانی
[ترمیم]گیم کی کہانی ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کا تسلسل ہے جو ایک گمشدہ صناعی کی تلاش پر مشتمل ہے، جس میں لارا کروفٹ مرحوم ڈاکٹر ولرڈ کے اسکاٹ لینٹ کی حویلی سی مہم کا آغاز کرتی ہے اور پیرس کے چڑیا گھر اور تہ خانہ تک جا پہنچتی ہے جہاں اس کا سامنا اپنے پرانے دشمنوں سے ہوتا ہے جو اس صناعی کو حاصل کرنا چاہتے ہیں
گیم کے لیول
[ترمیم]اس گیم میں کل 6 لیول ہیں
کروفٹ مینور (لندن): ٹومب رایڈر کا یہ ٹریننگ لیول ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کی ہی طرح کے خفیہ مقامات اور چوکور بائیک چلانے کے لیے ایک ریسنگ ٹریک کے ساتھ موجود ہے-
گمشدہ صناعی:
لیول 1:
ہائی لینڈ چھوڑنا
لیول 2:
ولرڈ کی جگہ
لیول 3:
شیکسپیر کا ٹیلہ
لیول 4:
مچھلیوں کے ساتھ سونا
لیول 5:
یہ پاگل خانہ ہے
لیول 6:
دوبارہ ملاقات
گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ
[ترمیم]WalkThrough
باقی بہت جلد
ٹومب رایڈر سیریز
[ترمیم]
روابط
[ترمیم]ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/
ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.gameآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ picasaweb.google.com (Error: unknown archive URL)
ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211:fm2ixw-gjba