ٹومب رایڈر آخری انکشاف

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ٹومب رایڈر آخری انکشاف

Tomb Raider 4: The Last Revelation


ٹومب رایڈر آخری انکشاف

فہرست

[ترمیم] تعارف

ٹومب رایڈر سیریز کا یہ چوتھا گیم نومبر سنۂ 1999 کی خزاں میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن کی تخلیق ہے- گزشتہ گیم ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی کی بہ نسبت اس میں روشنی اور شفاف عکس یعنی ٹرانسپیرنٹ کے تھری ڈی ایفیکٹ ڈالے گئے ہیں، پورے گیم میں مصر کی گلیاں، صحرا اور ٹوٹے پھوٹے آثار ساتھ ہی ریل گاڑی اور ڈبک بائیک کی سواری کا بھی اضافہ کیا گیا، لارا کروفٹ کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوا اب وہ دیوار پر لٹکتے ہوئے ایک کارنر سے دوسری کارنر تک بآسانی پہنچ سکتی ہے-

[ترمیم] گیم کی کہانی

ٹومب رایڈر آخری انکشاف کا سرورق

جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے کہ لارا کروفٹ اپنی چوتھی مہم کا ذیادہ تر حصہ مصر میں ہی گذارتی ہے- جس کے لیے وہ کمبوڈیا کے جنگلات سے فراعین کی وادی، کرناک کے مندر اور پھر الاسکندریہ اور قاہرہ شہر کی گلیوں میں گھومتی ہے اور گیم کا اختتام غزہ کے عظیم اہرام پر ہوتا ہے-

[ترمیم] گیم کے لیول

یہ گیم گذشتہ تمام گیمز سے بڑا ثابت ہوا کیونکہ اس گیم میں کل 35 لیول ہیں


ٹریننگ لیول: اس بار ٹریننگ لیول لارا کروفٹ کے گھر کروفٹ مینور پر نہیں بلکہ کمبوڈیہ کے جنگلات میں ہوتی جہاں لارا کو اپنے بچپن میں دکھایا گیا ہے-

انگاکور


کمبوڈیہ:

لیول 1: انگاکور

لیول 2: آئرس کے لیے دوڑ

شیث کا مقبرہ


بادشاہوں کی وادی:

لیول 3: شیث کا مقبرہ

لیول 4: دفن کمرے

لیول 5: بادشاہوں کی وادی

لیول 6: شاہی وادی 5

کرناک کا مندر


کرناک:

لیول 7: کرناک کا مندر

لیول 8: عظیم فریبی ہال

لیول 9: مقدس جھیل

لیول 10: سمرخت کا مقبرہ

لیول 11: سمرخت کے محافظ

لیول 12: صحرائی ریل روڈ

گمشدہ کتب خانہ


الاسکندریہ:

لیول 13: الاسکندریہ

لیول 14: دریا کنارے کھنڈرات

لیول 15: تہہ خانے

لیول 16: پوزیڈن کا مندر

لیول 17: گمشدہ کتب خانہ

لیول 18: ڈیمی ٹریوس کا ہال

لیول 19: فرس آئی سس کا مندرشہر

لیول 20: قلوپطرہ کا محل

قلعہ


قاہرہ:

لیول 21: مردوں کا شہر

لیول 22: تولون کا کمرہ

لیول 23: قلعہ کا دروازہ

لیول 24: خندقیں

لیول 25: گلی بازار

لیول 26: قلعہ

ابوالہول کمپلیکس


غزہ:

لیول 27: ابوالہول کمپلیکس

لیول 28: ابوالہول تلے

لیول 29: منکارے کا اہرام

لیول 30: منکارے کے اہرام کے اندر

لیول 31: مستبہ چبوترہ

لیول 32: عظیم اہرام

لیول 33: خوفو کی ملکہ کا اہرام

لیول 34: عظیم اہرام کے اندر

لیول 35: ہورس کا معبد

[ترمیم] ڈاؤن لوڈز اور متعلقہ لنکس

ڈاؤن لوڈز ڈیمو ورژن:

http://tombraiders.net/stella/

http://www.tombraiderchronicles.com/

وال پیپر:

http://picasaweb.google.com/tombraider.game/

http://picasaweb.google.com/tombraiderclub.org/

اسکرین شاٹ:

http://picasaweb.google.com/tombraiderclub.org/

تکنیکی معلومات:


http://tombraiders.net/stella/

سیکریٹس:

http://tombraider-game.blogspot.com/

ٹریلر:

http://tombraider-game.blogspot.com/

گیم کھیلنے کا تحریری طریقۂ راہ walkthrough:

http://www.tombraiderchronicles.com/

http://tombraiders.net/stella/


[ترمیم] گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ

WalkThrough


باقی بہت جلد


[ترمیم] ٹومب رایڈر سیریز

ٹومب رایڈر

ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ

ٹومب رایڈر نامکمل کام

ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر

ٹومب رایڈر سنہری نقاب

ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی

ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی

ٹومب رایڈر آخری انقلاب

ٹومب رایڈر خاص وقت

ٹومب رایڈر تاریخ

ٹومب رایڈر فرشتۂ ظلمات

ٹومب رایڈر اساطیر

ٹومب رایڈر سالگرہ

ٹومب رایڈر پاتال

ٹومب رایڈر ہیبت ناک پتھر

ٹومب رایڈر تلوار کی بددعا

ٹومب رایڈر پیشین گوئی

ٹومب رایڈر اوسیرس کا مخطوطہ

ٹومب رایڈر شنگرف کی تلاش

ٹومب رایڈر زندگی کا امرت

ٹومب رایڈر متضاد معمہ

لارا کروفٹ کی تاش پارٹی

لارا کروفٹ

کروفٹ مینور

ٹومب رایڈر امدادی صفحہ

[ترمیم] روابط

ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/

ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.game

ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211%3Afm2ixw-gjba

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں