مظفر حسین شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مظفر حسین شاہ سندھ کے علاقے میر پور خاص کے معروف سیاست دان ہیں اور سابق وزیر اعلیٰٰ سندھ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق اسلامی جمہوری اتحاد سے ہے۔

سیاسی عہدے
ماقبل  وزیر اعلیٰ سندھ
1992 – 1993
مابعد 

حوالہ جات[ترمیم]