شکیلہ (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شکیلہ
معلومات شخصیت
پیدائش (1973-11-19) 19 نومبر 1973 (عمر 50 برس)
بوچی ریڈی پالم، نیلور، آندھرا پردیش، بھارت
قومیت بھارتی
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین چاندباشہ، چاند بیگم
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شکیلہ (انگریزی: Shakeela) (ولادت: 18 نومبر 1977ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔[1] شکیلہ بنیادی طور پر تمل، کنڑ، تیلگو اور ملیالم زبان کی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔[2] شکیلہ نے 18 سال کی عمر میں بطور معاون اداکارہ فلم پلے گرلز (1995ء) میں کام کیا۔ یہ ان کی پہلی فلم تھی۔[3][4]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شکیلہ 18 نومبر 1977ء میں بھارت کے مدراس شہر کے کوڈامبکم میں ایک مذہبی مسلم گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

شکیلہ نے 2012ء میں اعلان کیا کہ وہ اب بی گریڈ فلموں میں اداکاری نہیں کریں گیں۔[5] شکیلہ نے 2013ء میں اپنی سوانح عمری "شکیلہ: آتم کتھا" جاری کی۔[6][7] شکیلہ نے ایک ٹرانس جینڈر بیٹی تھنگم کو گود لیا ہے۔[8]

فلمو گرافی[ترمیم]

بطور اداکارہ[ترمیم]

شکیلہ نے ملیالم، تمل، ہندی، کنڑ، اوڈیا اور تیلگو زبان کی مختلف فلموں میں 100 سے زیادہ فلمیں میں کام کیا ہے۔

سال فلم زبان
2020ء کنی راسی تمل
2019ء کوبری ماتا تیلگو
2019ء پوتٹو تمل
2017ء سیویلی تمل
2015ء سکالکالا والاون تمل
2015ء لوو یو عالیہ کنڑ
2015ء رومانٹک ٹارگٹ تیلگو
2015ء سکس ملیالم
2014ء اڈھو ویرا اڈھو ویرا تمل
2013ء ایڈے باجا تیلگو
2013ء راگالی پورم تمل
2013ء نیلکورین جی پوتھو ملیالم
2012ء انیوم اورو جنمم ملیالم
2011ء ننٹی کنڑ
2011ء تیجا بھائی اور فمیلی ملیالم
2011ء گرو سشیان تمل
2001ء سنیہا تمل
2001ء نعیم اور شکیلہ تیلگو
2001ء علیلاتھونی ملیالم
2001ء مامی ملیالم
2001ء اگنیپشپم ملیالم
2001ء کدامبری ملیالم
2001ء لیا تھلنگل ملیالم
2001ء نالام سہم ملیالم
2001ء پرنایاکشرنگل ملیالم
2001ء ویجمبل ملیالم
2001ء یامینی ملیالم
2001ء اگراہارام ملیالم
2001ء کمارام ملیالم
2000ء کننرا تھمبکال ملیالم
2000ء نیلا تھڈاکاٹائل نزال پاکشکل ملیالم
2000ء منججوالپاپشی ملیالم
2000ء کتھارہ ملیالم
2000ء نشا سورابھیکال ملیالم
2000ء ٹھنکتھونی ملیالم
2000ء راقیلکال ملیالم
1999ء کپٹیں ملیالم
1998ء کلیرکاٹو ملیالم
1998ء مارومالارچی تمل
1998ء ادھاویکو ورالاماما تمل
1997ء سوبھنم ملیالم
1994ء جالیکٹو کالی تمل

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال نام چینل زبان کردار نوٹ
2014ء بگ باس کنڑ (سیزن 2) اسٹار سوورنا کنڑ شرکا 27 دن باہر
2020ء-تاحال کوکو وتھ کوملی (سیزن 2) اسٹار وجئے تمل شرکا
2021ء الیتھو ساراداگا[9] ای ٹی وی تیلگو مہمان قسط 211

بیرونی روابط[ترمیم]


متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shakeela" 
  2. "From the archives: Who is Shakeela Khan? India Today Insight" 
  3. "Outlook"۔ Outlook Publishing۔ 22 December 2008 – Google Books سے 
  4. "The soft porn queen of India Shakeela decides to tell her life story – many bombshells worried what she may reveal!"۔ India Daily۔ 8 June 2005۔ 13 جون 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2006 
  5. "Shakeela, the woman who inspired genres without ever doing porn" 
  6. https://www.goodreads.com/book/show/20603105-shakeela-athmakatha
  7. "Happy birthday Shakeela: Here are some rare photos of the South Indian actress" 
  8. "Alitho Saradaga: సావిత్రి అన్నీ పుణ్యాలే చేస్తే అలా ఎందుకు పోయింది.. ఆత్మకథలో అబద్ధాలు చెప్పాలా? షకీలా సంచలన కామెంట్స్"۔ Samayam Telugu (بزبان تیلگو)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2021 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔