کوسٹاریکا کے صوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوسٹاریکا کے صوبے

کوسٹاریکا کی ذیلی تقسیم 7 صوبوں پر مشتمل ہے۔

فہرست[ترمیم]

پرچم صوبہ نقشہ دار الحکومت رقبہ (کلومیٹر2) آبادی
الاخویلا الاخویلا 9,757 885,571
کارتاگو کارتاگو 3,124 490,903
گواناکاستے لیبیریا 10,141 354,154
ایریدیا ایریدیا 2,657 433,677
لیمون پویرتو لیمون 9,189 386,862
پونتاریناس پونتاریناس 11,266 410,929
سان خوزے سان خوزے 4,966 1,404,242