مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:انگریز

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ انگریزی لوگ کیا ہوتا ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:00, 15 دسمبر 2015 (م ع و)

ویسے مجھے بھی نہیں پتہ یہ کیا ہوتا ہے۔ شاید ایسے ہی ہو جیسے پنڈی گھیپی لوگ کہہ دیا جائے۔!!!--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:51, 15 دسمبر 2015 (م ع و)
پنڈی گھیب ایک شہر ہے، اور انگریزی ایک زبان ہے، اور انگریز ایک قوم ہے۔اس لیے انگریزی لوگ کی اصطلاح درست نہیں تھی۔ محترم!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:20, 16 دسمبر 2015 (م ع و)
اس سے زیادہ اہم یہ ہے کہ کورنش زبان ہے جس کا اس مضمون میں تذکرہ ملتا ہے؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:02, 16 دسمبر 2015 (م ع و)

انگریز سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں