تبادلۂ خیال:انگریز
Appearance
یہ انگریزی لوگ کیا ہوتا ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:00, 15 دسمبر 2015 (م ع و)
- ویسے مجھے بھی نہیں پتہ یہ کیا ہوتا ہے۔ شاید ایسے ہی ہو جیسے پنڈی گھیپی لوگ کہہ دیا جائے۔!!!--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:51, 15 دسمبر 2015 (م ع و)
- پنڈی گھیب ایک شہر ہے، اور انگریزی ایک زبان ہے، اور انگریز ایک قوم ہے۔اس لیے انگریزی لوگ کی اصطلاح درست نہیں تھی۔ محترم!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:20, 16 دسمبر 2015 (م ع و)
- اس سے زیادہ اہم یہ ہے کہ کورنش زبان ہے جس کا اس مضمون میں تذکرہ ملتا ہے؟ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:02, 16 دسمبر 2015 (م ع و)
- پنڈی گھیب ایک شہر ہے، اور انگریزی ایک زبان ہے، اور انگریز ایک قوم ہے۔اس لیے انگریزی لوگ کی اصطلاح درست نہیں تھی۔ محترم!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:20, 16 دسمبر 2015 (م ع و)
انگریز سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر انگریز کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔