لاؤ زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاؤ
Lao
ພາສາລາວ پھاشا لاؤ
تلفظpʰá:sǎ: lá:w
مقامی لاؤس, ایسان
مقامی متکلمین
20–25 ملین (2004)[1]
(3 ملین لاؤس میں، 2005 مردم شماری)[2]
تائی-کادائی
لاؤ لاؤس میں
تھائی تھائی لینڈ میں
تھائی لاؤ بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 لاؤس
زبان رموز
آیزو 639-1lo
آیزو 639-2lao
آیزو 639-3کوئی ایک:
lao – Laotian Lao
tts – اشان (تھائی لینڈ لاؤ)
گلوٹولاگlaoo1244  Lao[3]
nort2741  Northeastern Thai[4]
کرہ لسانی47-AAA-c
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

لاؤ زبان (Lao language) تائی-کادائی زبانوں کے خاندان کی ایک زبان ہے۔ یہ لاؤس کی سرکاری زبن ہے، اس کے علاوہ یہ تھائی لینڈ کے شمال مشرقی علاقوں میں بولی جاتی ہے، جہاں اس کو اشان زبان کہتے ہیں۔ لاؤ زبان ابوگیدا کے لاؤ حروف تہجی میں لکھی جاتی ہے۔

لہجے[ترمیم]

لاؤ لہجے
لہجے لاؤ صوبے تھائی صوبے
وین تیان لاؤ وینتیان صوبہ، وینتیان پریفیکچر، بولیخامسائی صوبہ نونگ بوا لامپھو صوبہ، چائیاپھوم صوبہ اور کچھ حصے نونگ کھائی صوبہ، صوبہ یاسوتھون، کھون کیئن صوبہ اور اودون تھانی صوبہ.
شمالی لاؤ لوانگ پرابانگ صوبہ، سائنیابولی صوبہ، اودامسائے صوبہ. لوئی صوبہ اور کچھ حصے اودون تھانی صوبہ اور کھون کیئن صوبہ.[5]
شمال مشرقی لاؤ/تائی پھوان سیانگہوانگ صوبہ اور ہوافان صوبہ. کچھ حصے ساکون ناکھون صوبہ، اودون تھانی صوبہ.[6]
وسطی لاؤ ساواناخیت صوبہ اور خاموان صوبہ. موکداہان صوبہ اور کچھ حصے ساکون ناکھون صوبہ اور نونگ کھائی صوبہ.
جنوبی لاؤ چامپاساک صوبہ، سالاوان صوبہ، سیکونگ صوبہ اور اتوپو صوبہ. صوبہ ابون راتچاتھانی، صوبہ امنات چاروئن اور کچھ حصے صوبہ یاسوتھون، صوبہ بوریرام، سیساکیت صوبہ، سورن صوبہ اور ناکھون راتچاسیما صوبہ[7]
مغربی لاؤ [8] کالاسن صوبہ، مہا ساراکھام صوبہ اور روئی ات صوبہ.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ca. 20M Isan, 3M Laotian
  2. لاؤ زبان at ایتھنولوگ (18th ed., 2015)
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Lao"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  4. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Northeastern Thai"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  5. Northern Lao is also spoken in large parts of اوتارادیت صوبہ and پھیتسانولوک صوبہ، which are outside the ایسان region.
  6. Northeastern Lao is sometimes considered a separate language، as it is traditionally spoken by Phuan tribal members، a closely related but distinct Tai group. Also spoken in a few small and scattered Tai Phuan villages in سوخوتھائی صوبہ، اوتارادیت صوبہ اور پھرائے صوبہ.
  7. Southern Loa gives way to Northern Khmer in Si Sa Ket، Surin اور Buriram اور to Khorat Thai and، to some extant، Northern Khmer in Nakhon Ratchasima.
  8. The Western Lao dialect is not spoken in لاؤس.
    เรืองเดช ปันเขื่อนขัติย์. (2531)

بیرونی روابط[ترمیم]