ایسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایسان, شمال مشرقی تھائی لینڈ

ایسان (Isan) یا شمال مشرقی تھائی لینڈ (Northeastern Thailand) (ایسان/تھائی: ภาคอีสาน  [pʰâ:k.ʔi:sǎ:n] ( سنیے) (پالی ईशान्य / īsān؛ سنسکرت: ईशान्य / īśān؛ معنی: شمال مشرقی) تھائی لینڈ کا شمال مشرقی علاقہ ہے۔

انتظامیہ[ترمیم]

ایسان کے صوبے
  1. امنات چاروئن
  2. بوریرام
  3. چائیاپھوم
  4. کالاسن
  5. کھون کیئن
  6. لوئی
  7. مہا ساراکھام
  8. موکداہان
  9. ناکھون پھانوم
  10. ناکھون راتچاسیما
  11. نونگ بوا لامپھو
  12. نونگ کھائی
  13. روئی ات
  14. ساکون ناکھون
  15. سیساکیت
  16. سورن
  17. ابون راتچاتھانی
  18. اودون تھانی
  19. یاسوتھون
  20. بوئنگ کان

بیرونی روابط[ترمیم]