مندرجات کا رخ کریں

صوبہ امنات چاروئن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امنات چاروئن
Amnat Charoen

อำนาจเจริญ
صوبہ
امنات چاروئنAmnat Charoen
پرچم
امنات چاروئنAmnat Charoen
مہر
تھائی لینڈ میں صوبہ امنات چاروئن
تھائی لینڈ میں صوبہ امنات چاروئن
ملک تھائی لینڈ
دار الحکومتامنات چاروئن
حکومت
  گورنربونساونگ بونمی (مارچ 2009)
رقبہ
  کل3,161.2 کلومیٹر2 (1,220.5 میل مربع)
رقبہ درجہساٹھواں
آبادی (2011)
  کل372,241
  درجہتریسٹھواں
  کثافت120/کلومیٹر2 (300/میل مربع)
  کثافت درجہچالیسواں
منطقۂ وقتتھائی لینڈ معیاری وقت (UTC+7)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:TH

صوبہ امنات چاروئن (Amnat Charoen Province) (تھائی: อำนาจเจริญ، تھائی تلفظ: [am.nâ:t t͡ɕa.rɤ:n]) تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبوں (چانگوات) میں سے ایک ہے۔ ہمسایہ صوبے (جنوب سے گھڑی وار) ابون راتچاتھانی, یاسوتھون اور موکداہان ہیں۔ مشرق میں اس کی سرحد لاؤس کے سالاوان سے ملتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]