جان موگوفلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان موگوفلی
(انگریزی میں: John Pombe Magufuli ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

تنزانیہ کے صدر پنجم
آغاز منصب
5 نومبر 2015ء
نائب صدر سامعہ صلوحو
وزیر تعمیر
مدت منصب
28 نومبر 2010ء – 5 نومبر 2015
صدر جکایا کیکویتے
شُکُرو کُمنبابا
 
مدت منصب
نومبر 2000 – 21 دسمبر 2005
صدر بنیامین مکاپا
 
باسِل مرنبا
مویشیوں اور ماہی ترقی کے وزیر
مدت منصب
13 فروری 2008 – 6 نومبر 2010
اینتھونی ڈیالو
ڈیوڈ میتھیو ڈیوڈ
زمین اور انسانی آبادکاری کے وزیر
مدت منصب
6 جنوری 2006 – 13 فروری 2008
صدر جکایا کیکویتے
 
جان چیلی گتی
رکن، تنزانوی پارلیمان
مشرقی بہارمُولو اور چاٹو سے
مدت منصب
نومبر 1995ء – جولائی 2015ء
 
کلے مانی میڈرڈ
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: John Pombe Joseph Magufuli ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 اکتوبر 1959ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 مارچ 2021ء (62 سال)[3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالسلام [6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بے آہنگی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش دارالسلام
شہریت تنزانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک
جماعت جماعت انقلاب   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ دار السلام   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  کیمیادان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  سواحلی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  تنزانیہ
شاخ قومی خدمات
ذیلی نام ٹِنگا ٹِنگا (بُلڈوزر)
ٹویٹر ہینڈل جے پی موگوفلی

جان پوبے جوزف موگوفلی (1959ء2021ء) تنزانیہ کے سابق صدر تھے۔ انھوں تنزانیہ میں ہوئے صدارتی انتخابات میں سيسيئیم پارٹی کے بینر تلے 58.46٪ ووٹ حاصل کے کے جیتے تھے۔ انھوں ان انتخابات میں سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے رہنما ایڈورڈ لوواسا کو شکست دی۔ ایڈورڈ لوساوا کو کل 39.97٪ ووٹ حاصل ہوئے۔ صدر منتخب ہونے سے پہلے موگوفلی نے ایک ایماندار سیاسی رہنما کے طور پر شہرت حاصل کی تھی۔ اس سے پہلے وہ سال 2010ء سے تنزانیہ کے وزیر تعمیر کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔ جبکہ اُس سے پہلے وہ 1995ء سے 2000ء تک نائب وزیر تعمیر رہے۔ [8][9]

تعلیم[ترمیم]

انھوں نے 1988ء میں کیمیا اور ریاضی کے ساتھ دار السلام یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ سال 1994ء میں کیمیا میں ماسٹرز اور 2009ء میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری دار السلام یونیورسٹی سے ہی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/magufuli-john-pombe — بنام: John Pombe Magufuli
  2. بنام: John Magufuli — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030584 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. John Magufuli: Tanzania's president dies aged 61 after health rumours — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مارچ 2021 — ناشر: بی بی سی — شائع شدہ از: 17 مارچ 2021
  4. Breaking News: President John Pombe Magufuli has died — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مارچ 2021 — شائع شدہ از: 17 مارچ 2021
  5. Rais wa Jamhuri ya Tanzania John Pombe Magufuli ameaga dunia — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مارچ 2021 — ناشر: بی بی سی — شائع شدہ از: 17 مارچ 2021
  6. John Magufuli: Tanzania's President John Magufuli dies aged 61 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مارچ 2021 — ناشر: بی بی سی — شائع شدہ از: 17 مارچ 2021
  7. https://es.ara.cat/internacional/ingresado-covid-presidente-tanzania-pais-libre-coronavirus-obra-dios_1_3897171.html
  8. "Member of Parliament CV" [तंजीनियाई संसद सदस्य] (بزبان अँग्रेजी)۔ तंजानिया की संसद۔ 13 जुलाई 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 नवंबर 2015 
  9. "John Magufuli Declared Winner in Tanzania's Presidential Election" [जॉन मगुफुली तंजानिया के राष्ट्रपति चुनाव में विजेता घोषित] (بزبان अँग्रेजी)۔ नाय टाइम्स۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 नवंबर 2015