ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 جنوری/وفیات
- 1596ء - انگریز کپتان اور ایکسپلورر
- 1922ء - امریکی صحافی اور مصنف
- 2006ء - جوہانس را، جرمن صحافی اور سیاستدان
- 2008ء - سہارتو، انڈونیشیا کے جنرل اور سیاستدان
- 2009ء - جان اپڈائيک، امریکی ناول نگار، افسانہ نگار، نقاد
- 2009ء - وینکٹارمن، بھارتی وکیل اور سیاستدان
- 2015ء - علی سفیان آفاقی، پاکستانی صحافی، ادیب، سفرنامہ نگار، فلم ساز اور ہدایت کار
- 2015ء - چارلس ہارڈ ٹاونس، امریکی ماہر طبیعیات