لاکھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لاکھ ((سنہالی: ලක්ෂය)‏، ہندی: लाख‎، (مراٹھی: लाख)‏، نیپالی: लाख‎، (بنگالی: লাখ)‏، اردو: لاکھ) جنوبی ایشیا میں عدد کی ایک اکائی ہے۔ ہر ایک لاکھ کے برابر ہوتا ہے جس کو 100,000 کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہ اکائی پاکستان، بھارت، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش اور میانمر کے ممالک میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس اکائی کو بھارتی اور پاکستانی انگریزی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

ایک لاکھ = 1,00,000 =

مزید[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]