تبادلۂ خیال زمرہ:جنسی تعصب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Sexism کوجنسی تعصب کہتے ہیں؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:49, 3 جون 2017 (م ع و)

جی ہاں (شاید جنسیت بھی) -- بخاری سعید تبادلہ خیال 19:10, 3 جون 2017 (م ع و)
اس کا مطلب sexist remark جنسی تعصب پر مبنی تبصرہ ہوا!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:11, 3 جون 2017 (م ع و)
مزمل بھائی پھر صحیح مطلب کیا ہوا (جنسی امتیاز)؟ بخاری سعید تبادلہ خیال 10:00, 4 جون 2017 (م ع و)
@Drcenjary اور Syedalinaqinaqvi:--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:44, 4 جون 2017 (م ع و)
انگریزی ویکی کے زمرے میں اس وضاحت ایک دوسرے لفظ gender discrimination سے کی گئی ہے۔ discrimination کا معنی یہاں پر امتیاز؛ تمیز؛ فرق؛ تفریق؛ شعور؛ پہچان؛بعض معاملات میں فرق برتنے کا عمل جیسے کسی شخص کے حق میں یا خلاف خصوصاً نسلی، قومی یا مذہبی وجۂ تفریق؛ قوت تمیز۔ لکھا ہے اور جو صفحات اس زمرے میں ہیں اس حساب سے زیادہ قریب جنسی امتیاز یا تفریق لگ رہا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:33, 4 جون 2017 (م ع و)
ناچیز کی ناقص رائے میں جنسیت پرستی یا جنسیت خواہی یا جنسیت پسندی صحیح ہے۔ فارسی میں جنسیت زدگی ہے۔ نسلی امتیاز میں ہم نے نسل پرستی صفحہ رکھا ہوا ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:28, 5 جون 2017 (م ع و)