ظفر علی نعمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ظفر علی نعمانی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1921ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 16 نومبر 2003ء (81–82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن اسلامی نظریاتی کونسل   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن ایوان بالا پاکستان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
اگست 1973  – اگست 1975 
عملی زندگی
پیشہ مفتی ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی ظفر علی نعمانی (1921ء – 2003ء) ایک مسلمان عالم دین تھے، جن کا تعلق کراچی سے تھا۔ ظفر علی ان کا اصل نام تھا، ابو حنیفہ سے عقیدت کے سبب نعمانی کا اضافہ خود اپنے نام کے ساتھ کر لیا تھا۔ ولادت سید پور، بلیا (بھارت) میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے بعد 1948ء میں پاکستان ہجرت کی۔ جہاں دارالعلوم امجدیہ کی بنیاد رکھی۔ جو اہلسنت وجماعت کا معروف علمی ادارہ ہے۔[2] آپ ١٩٩٢ میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ بھی رہے.

ابتدائی تعلیم[ترمیم]

آپ نے تعلیم رحیم بخش رضوی کے مدرسے فیض الغربا ، شاہ پور ، بہار سے حاصل کی۔ جب کہ اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے معروف سنی مدرسے جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں داخلہ لیا اور 1942ء میں فارغ التحصیل ہوئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=519 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2020 — خالق: ٹم برنرز لی
  2. www.ziaetaiba.com https://www.ziaetaiba.com/ur/biography/hazrat-allama-mufti-zafar-ali-nomani-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)[مردہ ربط]

بیرونی روابط[ترمیم]