سامی آفندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Sami Efendi
معلومات شخصیت
پیدائش 1837
سلطنت عثمانیہ
وفات 1912ء (عمر 74–75)
استنبول, سلطنت عثمانیہ
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ خطاط   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فن خطاطی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خط ثلث میں سامی آفندی کی خطاطی
سامی آفندی کا تیار کردہ سلطان عبدالمجید ثانی کا طغرا - 1881ء

سامی آفندی (پیدائش: 1837ء– وفات: 1912ء) عثمانی خطاط تھے۔

ابتدائی حالات و خطاطی[ترمیم]

سامی آفندی 1837ء میں پیدا ہوئے۔ اوائل عمر سے ہی خطاطی کا شوق پیدا ہوا۔ 1881ء میں عثمانی سلطان عبدالحمید ثانی کا شاہی طغرا سامی آفندی نے ہی تیار کیا تھا۔[1]

وفات[ترمیم]

سامی آفندی نے 75 سال کی عمر میں 1912ء میں استنبول میں وفات پائی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.  Encyclopedia of the Ottoman Empire, Gábor Ágoston, Bruce Alan Masters, 2009, page 117