مندرجات کا رخ کریں

نیپال کے شہروں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذیل میں نیپال کے شہروں کی فہرست ہے۔

نیپال کے میٹروپولیٹن، ذیلی میٹروپولیٹن اور اہم بلدیات

[ترمیم]
درجہ میٹروپولیٹن، ذیلی میٹروپولیٹن اور اہم بلدیات رقبہ علاقہ مردم شماری 2011 ضلع
1. کھٹمنڈو 50.67 کلومیٹر2 دار الحکومت 975.453 کھٹمنڈو
2. پوکھرا 55.22 مغربی 264.999 کاسکی
3. للتپور مرکزی 220.802 للتپور
4. بھرتپور مرکزی 239.867 چٹوان
5. بیراتنگر 58.48 مشرقی 261.125 مورنگ
6. برگنج مرکزی 135.904 پارسا
7. بٹوال مغربی 118.462 روپندیہی
8. دھارن مشرقی 116.181 سونساری
9. بھیم دتہ بعید-مغربی 104.599 کنچنپور
10. دھنگاڑہی بعید-مغربی 101.970 کائلالی
11. جنکپور مرکزی 97.776 دھانوسا
12. ہیٹوڈا مرکزی 84.671 مکوانپور
13. نیپال گنج وسط-مغربی 72.503 بانکے
14. اتہاری مشرقی 140.517 سونساری
15. بھگتاپور مرکزی 81.748 بھگتاپور
16. تریوگا مشرقی 70.000 ادے پور
17. گھوراہی وسط-مغربی 84.822 ڈانگ دیکھوری
18. بریندرنگر وسط-مغربی 74.816 سرکھیت