دی انڈین ایکسپریس
Appearance
4 اگست 2010ء کا سر ورق | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
مالک | انڈین ایکسپریس گروپ |
ناشر | انڈین ایکسپریس گروپ |
ایڈیٹر ان چیف | راج کمل جھا |
آغاز | 1932 |
زبان | انگریزی |
صدر دفتر | بی1/بی، ایکسپریس بلڈنگ، سیکٹر 10، نوئیڈا، اتر پردیش، بھارت |
آئی ایس ایس این | 769115202 |
او سی سی ایل نمبر | 70274541 |
ویب سائٹ | www.indianexpress.com |
دی انڈین ایکسپریس بھارت کا ایک انگریزی روزنامہ اخبار ہے۔ یہ انڈین ایکسپریس گروپ کے توسط سے ممبئی میں چھپتا ہے۔ سنہ 1991ء میں گروپ کے بانی رام ناتھ گوئنکا کے وصال کے آٹھ سال بعد سال 1999ء میں گروپ خاندان کے افراد کے درمیان میں تقسیم ہو گیا۔ جنوبی ایڈیشن والے گروپ نے دی نیو انڈین ایکسپریس کا نام اختیار کر لیا جبکہ شمالی ایڈیشن والے گروپ نے حقیقی نام انڈین ایکسپریس ہی برقرار رکھا مگر دی کے لاحقے کے ساتھ۔
دی انڈین ایکسپریس گیارہ مقامات سے شائع ہوتا ہے — دہلی، جے پور، ممبئی، ناگپور، پونے، کولکاتا، وڈودرا، چندی گڑھ، لکھنؤ اور احمد آباد اور تروپتی۔