لیوتار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیوتار
(فرانسیسی میں: Jean-François Lyotard ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اگست 1924ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویغسای، ایولین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 اپریل 1998ء (74 سال)[8][1][3][9][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ابیضاض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پیئغ لاشئیز قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس [10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لائیسی لوئیس لی گرینڈ
جامعہ پیرس
پیرس نانتیغ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی [11]،  ماہرِ علم اللسان [11]،  مصنف [11]،  ماہرِ لسانیات [11]،  ماہر علمیات ،  ماہرِ عمرانیات [11]،  استاد جامعہ ،  ادبی نقاد [11]،  معلم [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [12][13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جمالیات ،  نفسیاتی تجزیہ ،  اخلاقیات ،  سیاست   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ایموری یونیورسٹی ،  جامعہ پیرس ،  جامعہ کیلیفورنیا، اروین   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ژاں-فرانسوا لیوتار ‏ (/ˌljɔːtɑːr/; فرانسیسی: [ʒɑ̃ fʁɑ̃swa ljɔtaʁ]؛ پیدائشی نام Jean-François Lyotard؛ پیدائش: 10 اگست 1924ء - وفات: 21 اپریل 1998ء) بیسویں صدی کے فرانسیسی فلسفی، ماہر عمرانیات اور ادبی نظریہ ساز تھے۔ ان کا شمار فلسفہ مابعد جدیدیت کے بانیوں میں سے ہوتا ہے، بالخصوص جس خوبصورتی سے انھوں نے مابعد جدیدیت کے فلسفے کو پیش کیا اور انسانی صورتِ حال پر مابعد جدیدیت کے اثرات کا جس فراست اور شفافیت سے تجزیہ کیا وہ ان کا کارنامہ ہے۔

حالات زندگی[ترمیم]

لیوتار 10 اگست 1924ء کو فرانس کے شہر ورسیلز میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم پیرس کے اسکولوں لائسی بفون اور لوئس لی گرینڈ سے حاصل کی۔ پھر 1940ء کے اواخر سوربون یونیورسٹی میں فسلفہ کی تعلیم حاصل کی۔ 1947ء میں انھوں نے ایم اے کے مقالہ Indifference as an Ethical Concept تحریر کیا جس میں انھوں نے زین بدھ مت، اسٹوئس ازم، تاؤ مت اور ایپیقرین ازم کے حوالے سے اخلاقیات پر بحثث کی۔ ایم اے کرنے کے بعد وہ فرانس کے سائنٹیفک ریسرچ کے نیشنل سینٹر میں پوسٹ ریسرچ پر کام کیا۔ 1950ء میں انھوں نے فرانسیسی الجزائر کے شہر قسنطینہ میں فلسفہ پڑھانا شروع یا تو اسے الجزائر کی تحریک آزادی کو قریب سے دیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا۔ انھوں نے الجزائری عوام کی آزادی کے لیے جدوجہد کی پشت پناہی کی۔ الجزائر کے لوگوں حوصلہ اور امید دلانے کے لیے مضامین تحریر کیے جس کو انھوں نے اپنی دیگر سیاسی تحریروں کے ساتھ شائع کرایا۔[15] انھوں نے مئی 1968ء میں ہونے ولے طلبہ ہنگاموں میں اہم کردار ادا کیا۔ 1971ء میں لیوتار نے ادب کے شعبے میں Discours, figure کے عنوان سے مقالہ تحریر کر کے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی، یہ مقالہ بعد میں کتابی صورت میں شائع ہوا۔ 1966ء سے 1987ء تک یونیورسٹی آف ونسرنیز میں پروفیسر رہے، پھر انھیں پروفیسر امریطس بنا دیا گیا۔اگلے بیس برسوں میں انھوں نے امریکا کی مختلف جامعات جامعہ کیلیفورنیا، برکلی، ییل یونیورسٹی، اسٹونی برووک یونیورسٹی نیویارک، جامعہ کیلیفورنیا، سان ڈیاگو اور کیوبیک کینیڈا کی یونیورسٹی آف مانٹریال، برازیل کی یونیورسٹی آف ساؤ پاؤلو میں کام کیا۔ لیوتار پیرس کے انٹرنیشنل کالج آف فلاسفی کے بنیاد گزاروں میں سے ایک تھے۔ انھیں اس کالج کا پہلا ڈائریکٹر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔[16][17]

وفات[ترمیم]

لیوتار 21اپریل 1998ء کو پیرس، فرانس میں وفات پا گئے۔[16][17]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11913700q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ربط : بی این ایف - آئی ڈی  — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6230f6j — بنام: Jean-François Lyotard — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lyotard-jean-francois — بنام: Jean-François Lyotard — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Jean-François_Lyotard — بنام: Jean-François Lyotard — عنوان : Store norske leksikon
  6. ^ ا ب InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3499 — بنام: Jean-François Lyotard — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Internet Philosophy Ontology project
  7. Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=37685 — بنام: Jean-François Lyotard — عنوان : Hrvatska enciklopedijaISBN 978-953-6036-31-8
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118575589  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2669169 — بنام: Jean-François Lyotard — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. https://libris.kb.se/katalogisering/gdsvz80006rrld8 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
  11. https://cs.isabart.org/person/17583 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11913700q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/161077347
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6291555
  15. ڈاکٹر اقبال آفاقی، مابعد جدیدیت، نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد، 2018ء، ص 159
  16. ^ ا ب ژاں-فرانسوا لیوتار، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن
  17. ^ ا ب مابعد جدیدیت، ص 160