ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/مسلح افواج کے بغیر ممالک کی فہرست
Appearance
مسلح افواج کے بغیر ممالک کی فہرست انگریزی، عربی، ہسپانوی، انڈونیشی، پولینڈی، پرتگیزی اور ویت نامی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے، یہ فہرست مضمون انگریزی ویکی کا مکمل ترجمہ ہے، (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اسے اردو ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست کا درجہ دیا جا سکے۔
٭یہ فہرست انگریزی ویکی پر منتخب فہرست کا مکمل ترجمہ ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:18، 31 مئی 2020ء (م ع و)