ابن عبد الہادی
ابن عبد الہادی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1305ء [1] دمشق, بحری مملوک |
وفات | ہجری 744 (1343/1344) دمشق |
مؤثر | ابن تیمیہ, Al-Mizzi, شمس الدین ذہبی, ابن قیم جوزیہ |
درستی - ترمیم |
شمس الدین ابی عبد اللہ محمد بن احمد بن عبد الہادی المقدسی الحنبلی یا محمد بن عبد الہادی المقدسی (عربی: محمد بن عبد الهادي المقدسي) ابن عبد الہادی کے نام سے جانا جاتا ہے (1305ء، دمشق - 1343ء مطابق 705ھ - 744ھ) [2] سرزمین شام سے تعلق رکھنے والے ایک حنبلی محدث اور عالم دین تھے۔ آپ ابن تیمیہ کے شاگرد علم تھے۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/16869 — بنام: Muḥammad ibn Aḥmad Ibn Qudāma al-Maqdisī
- ↑ ابن کثیر's Al-Bidaya wa al-Nihaya, Chapter Year 744, 10/14.
- ↑ Oliver Leaman (2006)۔ The Qur'an: An Encyclopedia۔ Taylor & Francis۔ صفحہ: 281۔ ISBN 0415326397