بیانکا ڈیسائی
Bianca Desai | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
درستی - ترمیم |
بیانکا ڈیسائی یا بینکا ڈیسائی ایک ہندوستانی فلم اداکارہ ہیں جو کناڈا ، تامل اور تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔ [1] [2] [3]
کیریئر[ترمیم]
بیانکا دیسائی کناڈا فلم انڈسٹری میں 9 سے زیادہ فلموں کا حصہ رہی ہیں۔
منتخب فلمی[ترمیم]
- گلاما (2009)
- دس ویک اینڈ (2012)
- راکی (2008)
- چھیلیدارو سمپیگیا (2009)
- کیچا ہچا (2010)
- سنچاری (2010)
- سویم کروشی (2011)
- نوروندو باگیلو (2019)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "My film's an original: Tinu Verma - Times of India"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ India۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2019
- ↑ "Biyanka Desai sets a Sandalwood record"۔ The New Indian Express۔ India: The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2019
- ↑ "Synchronising with stars"۔ Deccan Herald (بزبان انگریزی)۔ India: دکن ہیرالڈ۔ 2009-12-21۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2019
مزید دیکھیے[ترمیم]
کرناٹک سینما
انڈین فلمی اداکاراؤں کی فہرست
ہندوستانی سینما