بیانکا ڈیسائی
Appearance
Bianca Desai | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | بھارت |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ]] ، ٹیلی ویژن اداکار |
درستی - ترمیم ![]() |
بیانکا ڈیسائی یا بینکا ڈیسائی ایک ہندوستانی فلم اداکارہ ہیں جو کناڈا ، تامل اور تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔ [1] [2] [3]
کیریئر
[ترمیم]بیانکا دیسائی کناڈا فلم انڈسٹری میں 9 سے زیادہ فلموں کا حصہ رہی ہیں۔
منتخب فلمی
[ترمیم]- گلاما (2009)
- دس ویک اینڈ (2012)
- راکی (2008)
- چھیلیدارو سمپیگیا (2009)
- کیچا ہچا (2010)
- سنچاری (2010)
- سویم کروشی (2011)
- نوروندو باگیلو (2019)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "My film's an original: Tinu Verma - Times of India"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-21
- ↑ "Biyanka Desai sets a Sandalwood record"۔ The New Indian Express۔ India: دی نیو انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-21
- ↑ "Synchronising with stars". Deccan Herald (بزبان انگریزی). India: دکن ہیرالڈ. 21 Dec 2009. Archived from the original on 2016-03-04. Retrieved 2019-07-21.
مزید دیکھیے
[ترمیم]کرناٹک سینما
انڈین فلمی اداکاراؤں کی فہرست
ہندوستانی سینما