مندرجات کا رخ کریں

الیاس احمد گدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الیاس احمد گدی
معلومات شخصیت
پیدائش 24 اپریل 1934ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دھنباد ضلع ،  جھارکھنڈ ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جولا‎ئی 1997ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جھریا ،  دھنباد ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ناول نگار ،  افسانہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
باب ادب

الیاس احمد گدی بھارت سے تعلق رکھنے والے ناول نگار، سفرنامہ نگار اور افسانہ نگار تھے، وہ 24 اپریل 1934ء کو جھریا، ضلع دھنباد، جھارکھنڈ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز ایک افسانہ سُرخ نوٹ لکھ کر شروع کیا جو ماہنامہ افکار بھوپال 1948ء میں شائع ہوا تھا۔ان کے دو افسانوی مجموعے آدمی (1980ء) اور تھکا ہوا دن (1989ء) میں شائع ہو کر ادبی دنیا سے داد حاصل کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے تین ناول زخم(1953ءمرحم(1954ء)اور فائر ایریا(1994ء) شائع ہو چکے ہیں۔ ناول فائر ایریا ان کی شہرت کا باعث بنا۔ انھوں نے اپنی تحریروں میں مزدو، ناچار، بے بس اور دبے کچلے ہوئے انسانوں کے مسائل کو بھرپور انداز میں پیش کیا ہے۔ انھیں ان کے ناول فائر ایریا پر ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے 1996ء میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے اردو ادب عطا کیا گیا۔ الیاس احمد گدی 27 جولائی 1997ء کو جھریا، ضلع دھنباد، بھارت میں وفات کر گئے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#URDU
  2. ڈمپلا دیوی، فائر ایریاایک تنقیدی مطالعہ، ترجیحات آن لائن اردو ریسرچ جرنل (شمارہ مئی 2022ء)