آئی سی سی سال میں ابھرتے ہوئے بہترین کھلاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عطا برائےابھرتے ہوئے بہترین کھلاڑی
میزبانآئی سی سی
ویب سائٹICC Awards

آئی سی سی سال میں ابھرتے ہوئے بہترین کھلاڑی ایک سالانہ ایوارڈ ہے جو 2004ء سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی طرف سے بہترین نوجوان کرکٹ کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔ یہ سالانہ آئی سی سی کے اعزازات میں سے ایک ہے۔

فاتح کی فہرست[ترمیم]

سال فاتح نامزد
2004[1] بھارت عرفان پٹھان

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ Tino Best
آسٹریلیا مائیکل کلارک
پاکستان عمران فرحت
پاکستان عمر گل
پاکستان یاسر حمید
نیوزی لینڈ Hamish Marshall
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ Devon Smith

2005[2] انگلستان کیون پیٹرسن

بنگلادیش Aftab Ahmed
انگلستان Ian Bell
بھارت گوتم گمبھیر
بھارت دنیش کارتیک
بنگلادیش Manjural Islam Rana
جنوبی افریقا اے بی ڈیویلیئرز

2006[3] انگلستان Ian Bell

انگلستان Monty Panesar
انگلستان Alastair Cook
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ Denesh Ramdin
سری لنکا Malinga Bandara
پاکستان محمد آصف
سری لنکا اپل تھرنگا
بنگلادیش Shahriar Nafees

2007[4] آسٹریلیا Shaun Tait

انگلستان روی بوپارا
بنگلادیش شکیب الحسن
آسٹریلیا Mitchell Johnson
بنگلادیش مشفق الرحیم
نیوزی لینڈ راس ٹیلر
انگلستان Chris Tremlett

2008[5] سری لنکا Ajantha Mendis

انگلستان Stuart Broad
جنوبی افریقا Morné Morkel
بھارت Ishant Sharma

2009[6] آسٹریلیا Peter Siddle

آسٹریلیا Ben Hilfenhaus
انگلستان Graham Onions
نیوزی لینڈ Jesse Ryder

2010[7] انگلستان Steven Finn

پاکستان عمر اکمل
سری لنکا اینجلو میتھیوز
آسٹریلیا Tim Paine

2011[8] ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ دیویندر بشو

پاکستان اظہر علی
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ Darren Bravo
پاکستان وہاب ریاض

2012[9] ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ Sunil Narine

نیوزی لینڈ Doug Bracewell
سری لنکا دنیش چندی مل
آسٹریلیا James Pattinson

2013[10] بھارت Cheteshwar Pujara

نیوزی لینڈ Trent Boult
انگلستان جو روٹ
آسٹریلیا مچل اسٹارک

2014[11] انگلستان Gary Ballance

نیوزی لینڈ کوری اینڈرسن
نیوزی لینڈ James Neesham
انگلستان Ben Stokes

2015[12] آسٹریلیا Josh Hazlewood
2016[13] بنگلادیش مصتفیض الرحمان
2017[14] پاکستان حسن علی
2018[15] بھارت Rishabh Pant
2019[16] آسٹریلیا Marnus Labuschagne
2021[17] جنوبی افریقا جانمن ملان

ملک[ترمیم]

ملک کھلاڑی کل
 انگلستان 4 4
 آسٹریلیا 4 4
 بھارت 3 3
 ویسٹ انڈیز 2 2
 سری لنکا 1 1
 بنگلادیش 1 1
 پاکستان 1 1
 جنوبی افریقا 1 1

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Super six up for ICC awards"۔ ABC News (Australia)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  2. "BBC SPORT - Cricket - Flintoff nominated for ICC awards"۔ bbc.co.uk 
  3. "Dravid, Jayawardene and Ponting lead awards"۔ ESPNcricinfo۔ 6 September 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  4. "Short-lists announced for ICC Awards 2007"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  5. "ICC Awards nominations unveiled"۔ ESPNcricinfo۔ 8 September 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  6. "LG ICC Awards 2009 shortlists – NDTV Sports"۔ NDTVSports.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  7. "Archived copy"۔ 07 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  8. "Archived copy"۔ 24 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  9. "Short-lists announced for LG ICC Awards 2012"۔ www.icc-cricket.com۔ 07 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  10. "Dhoni nominated for two individual ICC awards"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  11. "Johnson, Sangakkara lead ICC awards nominees"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  12. "Steve Smith sweeps ICC awards, no Indian among winners"۔ Deccan Herald۔ 23 December 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  13. "Ashwin named ICC Cricketer of the Year, Test Player of the Year"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ 22 December 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2018 
  14. "ICC Awards 2017 Complete List of Winners"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 18 January 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  15. "Kohli clean sweep of three major ICC awards" 
  16. "Stokes wins Sir Garfield Sobers Trophy"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2022 
  17. https://www.icc-cricket.com/news/2460099