جانمن ملان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جانمن ملان
شخصی معلومات
پیدائش 18 اپریل 1996 (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نلسپرویت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of South Africa.svg جنوبی افریقا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جانمن ملان (پیدائش: 18 اپریل 1996ء) ایک جنوبی افریقا کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے فروری 2019ء میں جنوبی افریقہ کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔ جنوری 2022ء میں سالانہ آئی سی سی کے اعزازات میں، ملان کو سال 2021ء کے لیے آئی سی سی سال کی بہترین ایک روزہ کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔[1] انہیں 2021ء کا آئی سی سی سال میں ابھرتے ہوئے بہترین کھلاڑی اعزاز بھی دیا گیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ICC Men's ODI Team of the Year revealed". International Cricket Council. اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2022. 
  2. "South Africa's Janneman Malan Named ICC Emerging Men's Cricketer Of 2021 | Cricket News". NDTVSports.com (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2022.