آردیشر کاؤسجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
آردیشر کاؤسجی
آردیشر کاؤسجی
پیدائش 13 اپریل 1926 (1926-04-13)کراچی
وفات نومبر 24، 2012 (عمر 86 سال)کراچی
وجۂ وفات پھیپڑے کی بیماری
اقامت کراچی
قومیت پاکستان
شہری پاکستان
پیشہ ستون نویس، کاروباری
سالہائے فعالیت 1988-2011 ستون نویسی
آبائی شہر کراچی
مذہب پارسی
شریک حیات نینسی ڈینسا
خاندان دو بچے

آردیشر کاؤسجی پاکستان سے تعلق رکھنے والے کراچی کے معروف کاروباری شخص اور روزنامہ ڈان کے کالم نگار تھے۔ مختلف سیاسی ادوار میں قومی اداروں کے سربراہ بھی مقرر ہوئے۔ آردیشر کاؤسجی 1926ء میں کراچی میں پیدا ہوئے اور 2012ء کو کراچی میں انتقال کیا۔[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]