آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2023ء
جنوبی افریقہ
آسٹریلیا
تاریخ 30 اگست 2023ء – 17 ستمبر 2023ء
کپتان ٹیمبا باوما (ایک روزہ بین الاقوامی)[n 1]
ایڈن مارکرم (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی)
مچل مارش
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 5 میچوں کی سیریز 3–2 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ہینرک کلاسن (243) مارنس لیبوسچین (283)
زیادہ وکٹیں مارکو جانسن (8)
کیشو مہاراج (8)
ایڈم زمپا (8)
بہترین کھلاڑی ایڈن مارکرم (جنوبی افریقہ)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ریزا ہینڈرکس (101) مچل مارش (186)
زیادہ وکٹیں لیزاد ولیمز (4) سیئن ایبٹ (8)
بہترین کھلاڑی مچل مارش (آسٹریلیا)

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اگست اور ستمبر 2023ء میں جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے خلاف 5 ایک روزہ بین الاقوامی اور 3 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلنے کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔[1] ایک روزہ میچز کرکٹ عالمی کپ 2023ء کے لیے دونوں ٹیموں کی تیاریوں کا حصہ بنیں گے۔[2]

دراصل یہ دورہ مارچ 2021ء میں ہونا تھا[3]جس میں 3 ٹیسٹ میچز کھیلے جانے تھے[4]جو پہلی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ بننا تھے۔[5][6] تاہم کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کی وجہ سے یہ دورہ فروری 2021ء میں ملتوی کر دیا گیا تھا۔[7]

پس منظر[ترمیم]

دسمبر 2020ء میں جنوبی افریقہ اور انگلستان کے درمیان شیڈول ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کورونا وائرس (COVID-19) کی وجہ سے ملتوی ہوئی۔[8] نتیجے کے طور پر دونوں کرکٹ بورڈز ٹیسٹ سیریز کے لیے ہنگامی منصوبوں پر غور کر رہے تھے، جس میں پرتھ یا متحدہ عرب امارات میں میچز کھیلنے کا امکان بھی شامل تھا۔[9] دورے کے لیے ایک ابتدائی عارضی آغاز کی تاریخ 18 فروری 2021ء ہونے کا مطلب جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کے اختتام سے بہت زیادہ قریب ہونا تھا۔[10] اگرچہ جنوری میں ایک اپ ڈیٹ نے تجویز کیا کہ یہ دورہ مارچ 2021ء میں شروع ہوگا۔[11]

27 جنوری 2021ء کو کرکٹ آسٹریلیا نے دورے کی تاریخوں کی تصدیق سے پہلے، دورے کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا۔[12] تاہم 2 فروری 2021ء کو کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا کہ وبائی مرض کی وجہ سے دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔[13] دورہ ملتوی ہونے کے نتیجے میں، نیوزی لینڈ نے آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019–21ء کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔[14] اکتوبر 2021ء میں کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ وہ 2023ء میں سفید گیند کے مقابلے کھیلنے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔[15]

دستے[ترمیم]

 جنوبی افریقا  آسٹریلیا
ایک روزہ بین الاقوامی[16] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[17] ایک روزہ بین الاقوامی[18] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[19]

18 اگست 2023 کو آسٹریلیا کے سٹیوسمتھ اور مچل اسٹارک زخمی ہونے کی وجہ سے دورے سے باہر ہو گئے۔[20] اسمتھ کی جگہ ایشٹن ٹرنر نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اسکواڈ میں شامل کیا جبکہ مارنس لیبوسچین اور اسپینسر جانسن نے بالترتیب اسمتھ اور اسٹارک کی جگہ ایک روزہ بین الاقوامی اسکواڈ میں شامل کیا۔[21] اسی دن مچل مارش نے پیٹ کمنز کی جگہ اس دورے کے لیے آسٹریلیا کا ایک روزہ بین الاقوامی کپتان مقرر کیا،[22] کمنز کی شرکت شک میں تھی جب وہ کلائی کی انجری سے واپس آ رہے تھے۔[23]

ٹی ٹوئنٹی سیریز[ترمیم]

پہلا ٹی20[ترمیم]

30 اگست 2023
18:00 (ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
226/6 (20 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
115 (15.3 اوورز)
مچل مارش 92* (49)
لیزاد ولیمز 3/44 (4 اوورز)
آسٹریلیا 111 رنز سے جیت گیا۔
کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن
امپائر: لوبابالوجیکوما (جنوبی افریقہ) اور بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: مچل مارش (آسٹریلیا)

دوسرا ٹی20[ترمیم]

1 ستمبر 2023
18:00 (ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
164/8 (20 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
165/2 (14.5 اوورز)
ایڈن مارکرم 49 (39)
سیئن ایبٹ 3/22 (4 اوورز)
مچل مارش 76* (39)
لیزاد ولیمز 1/17 (2 اوورز)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن
امپائر: سٹیفن ہیرس (جنوبی افریقہ) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: سیئن ایبٹ (آسٹریلیا )
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹی20[ترمیم]

3 ستمبر 2023
14:00
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
190/8 (20 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
191/5 (17.5 اوورز)
ڈوناون فریرا 48 (21)
سیئن ایبٹ 4/31 (4 اوورز)
ٹریوس ہیڈ 91 (48)
عماد فارچیون 2/36 (4 اوورز)
آسٹریلیا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن
امپائر: بونگانی جیلے(جنوبی افریقہ) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: ٹریوس ہیڈ (آسٹریلیا)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میتھیوبریٹزکے ‍اور ڈوناون فریرا (جنوبی افریقہ) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ[ترمیم]

7 ستمبر 2023
13:00 (د/ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
222 (49 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
225/7 (40.2 اوورز)
ٹیمبا باوما114* (142)
جوش ہیزل ووڈ 3/41 (10 اوورز)
آسٹریلیا 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
مانگاونگ اوول, بلومفونٹین
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: مارنس لیبوسچین (آسٹریلیا )

دوسرا ایک روزہ[ترمیم]

9 ستمبر 2023
13:00 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
392/8 (50 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
269 (41.5 اوورز)
مارنس لیبوسچین 124 (99)
تبریز شمسی 4/61 (10 اوورز)
ہینرک کلاسن 49 (36)
ایڈم زمپا 4/48 (9 اوورز)
آسٹریلیا 123 رنز سے جیت گیا۔
مانگاونگ اوول، بلومفونٹین
امپائر: بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ) اور نتن مینن (انڈیا)
بہترین کھلاڑی: مارنس لیبوسچین (آسٹریلیا)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ٹم ڈیوڈ اور آرون ہارڈی (آسٹریلیا) دونوں نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ[ترمیم]

12 ستمبر 2023ء
13:00 (د/ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
338/6 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
227 (34.3 اوورز)
ایڈن مارکرم 102* (74)
ٹریوس ہیڈ 2/39 (10 اوورز)
ڈیوڈ وارنر 78 (56)
جیرالڈ کوٹزی 4/50 (6.3 اوورز)
جنوبی افریقہ 111 رنز سے جیت گیا۔
جے بی مارکس اوول، پاٹشیفٹسروم
امپائر: بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: ایڈن مارکرم (جنوبی افریقہ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • تنویرسنگھا (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

چوتھا ایک روزہ[ترمیم]

15 ستمبر 2023ء
13:00 (د/ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
416/5 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
252 (34.5 اوورز)
ہینرک کلاسن 174 (83)
جوش ہیزل ووڈ 2/79 (10 اوورز)
ایلکس کیری 99 (77)
لنگی نگیڈی 4/51 (8 اوورز)
جنوبی افریقہ 164 رنز سے جیت گیا۔
سنچورین پارک، سنچورین
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: ہینرک کلاسن (جنوبی افریقہ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ایڈم زمپا (آسٹریلیا) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں سب سے زیادہ رنز دینے کا ریکارڈ برابر کیا (113)۔[29]

پانچواں ایک روزہ[ترمیم]

17 ستمبر 2023ء
10:00
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
315/9 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
193 (34.1 اوورز)
ایڈن مارکرم 93 (87)
ایڈم زمپا 3/71 (10 اوورز)
مچل مارش 71 (56)
مارکو جانسن 5/39 (8 اوورز)
جنوبی افریقہ 122 رنز سے جیت گیا۔
وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: مارکو جانسن (جنوبی افریقہ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مارکو جانسن (جنوبی افریقہ) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے ملتوی ٹیسٹ مقابلوں کو سفید گیند کے مقابلوں میں تبدیل کر دیا گیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2022 
  2. "وائٹ بال ایکشن کے لیے پروٹیز آسٹریلوی ٹیم کی میزبانی کریں گے۔"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2023 
  3. "سری لنکا کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں دو ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز کھیلے گی۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020 
  4. "گریم اسمتھ: جنوبی افریقہ 2023 میں انگلستان اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2022 
  5. "مَردوں کے مستقبل کے دوروں کا پروگرام" (PDF)۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ 11 جولا‎ئی 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2020 
  6. "مَردوں کے مستقبل کے دوروں کے پروگرام 2018-23ء کا اعلان کر دیا گیا۔"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2020 
  7. "آسٹریلیا نے ناقابلِ منظور کرونا وائرس وبا کے خوف کے باعث جنوبی افریقہ کا دورہ ملتوی کر دیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2021 
  8. "جنوبی افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا سیریز کورونا وائرس کے باعث ملتوی"۔ بی بی سی سپورٹس۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2020 
  9. "آسٹریلیا-جنوبی افریقہ مقابلے کورونا وائرس کے باعث پرتھ منتقل ہونے کا خدشہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2020 
  10. "مارک بوشر: آسٹریلیا-جنوبی افریقہ ٹیسٹ مقابلوں پر غور"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2021 
  11. "کرکٹ جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹیو: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ کے دورے کی تاریخیں آگے کر دی گئی۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2021 
  12. "میتھیو ویڈ آؤٹ، ٹریوس ہیڈ کی دستے میں شمولیت"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2021 
  13. "آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ وبا کے باعث ملتوی"۔ کرکٹ آسٹریلیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2021 
  14. "نیوزی لینڈ نے عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2021 
  15. "آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ کے خلاف ملتوی ٹیسٹ مقابلوں کے لیے 2023 میں مناسب تاریخوں پر غور"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2021 
  16. "South Africa call up Dewald Brevis for Australia series"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2023 
  17. "Rising star earns maiden call-up as South Africa name squads for white-ball series against Australia"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2023 
  18. "Marsh to lead Aussie T20I squad in South Africa"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2023 
  19. "Mitchell Marsh named Australia's T20 captain for South Africa; uncapped trio earn call-ups"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2023 
  20. "Smith, Starc ruled out of South Africa tour"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023 
  21. "Mitchell Marsh to captain Australia for white-ball tour of South Africa"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023 
  22. "Smith ruled out of South Africa tour due to wrist injury"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023 
  23. "Wrist injury no worry for Cummins' Cup hopes"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023 
  24. "Records for Australia in T20I matches: Highest totals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2023 
  25. "Marnus Labuschagne called in as Cameron Green's concussion sub"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2023 
  26. "Carrying bat through a completed innings"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2023 
  27. "Most runs in an innings (by batting position)"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2023 
  28. "Highest partnership for the 8th wicket"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2023 
  29. "Records for ODI Matches"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2023 

بیرونی روابط[ترمیم]

سیریز ای ایس پی این کرک انفو پر