آفت (فلم)
آفت | |
---|---|
پوسٹر
| |
ہدایت کار | آتما رام |
اداکار | لینا چنداورکر امجد خان محمود علی |
فلم ساز | آتما رام |
فلم نویس | رام گوند |
دورانیہ | |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
موسیقی | نتن مینگوش |
تقسیم کنندہ | گرو دت فلم کمبائن |
تاریخ نمائش | 1977 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt0395434 | |
درستی - ترمیم ![]() |
آفت (ترجمہ مصیبت) 1977ء کی ایک بھارتی ہندی زبان کی جرم و سزا پر مبنی فلم تھی اس کی ہدایت کار آتما رام، اداکاروں میں ناون نیشول، لینا چنداورکر، امجد خان، محمود علی اور نذیر حسین شامل تھے۔[1][2][3]
گیت[ترمیم]
موسیقی نتن منگیش نے ترتیب دی۔[4]
- "کوئی کہے میں خنجر ہوں" – لتا منگیشکر
- "او لیلی او لیلی تیرے پیار کا مجنوں روتا ہے" – اوشا منگیشکر، کشور کمار
- "یہ نشہ جان میری ہے" – لتا منگیشکر
کردار[ترمیم]
- ناون نیشول
- لینا چنداورکر
- جےشری تلپڑے
- محمود علی
- امجد خان
- نذیر حسین
- کمل کپور
- پریما نارائن
- فریال
- كیشٹو مکھرجی
- رامیان تیواری
- ساجن
- انیل چنداورکر (پہلی فلم)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Zaveri، Hanif (1 جنوری 2005). Mehmood, a Man of Many Moods. Popular Prakashan. صفحہ 189. ISBN 978-81-7991-213-3.
- ↑ Chintamani، Gautam (2019-04-01). "Navin Nischol, Amjad Khan's 1977 film Aafat is a rare Bollywood procedural drama worth unearthing". فرسٹ پوسٹ. اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2021.
- ↑ Chintamani، Gautam (2017-12-02). "Atma Ram's Aafat: Navin Nishcol-Leena Chandavarkar starrer is a well-crafted procedural drama". فرسٹ پوسٹ. اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2021.
- ↑ "Aafat". MySwar. اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2021.
بیرونی روابط[ترمیم]
- Aafat آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)