نوین نشوول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوین نشوول

معلومات شخصیت
پیدائش 18 مارچ 1946(1946-03-18)
لاہور, پنجاب, برطانوی ہند
وفات 19 مارچ 2011(2011-30-19) (عمر  65 سال)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ
  • نیلو کپور (شادی. 2024)
  • گیتانجلی نشوول (شادی. 2024; اس کی موت 2006)
اولاد 2
عملی زندگی
مادر علمی فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نوین نشوول(18 مارچ 1946 - 19 مارچ 2011) ایک بھارتی اداکار تھے۔ انھوں نے 1970ء میں ہندی فلم ساون بھادوں سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ [1] 1996ء میں انھوں نے پیار زندگی ہے میں ریٹا بھدوری اور راج محمد کے ساتھ کام کیا۔ فلم کی شوٹنگ حیدرآباد میں کی گئی۔

نوین کی پہلی شادی شیکھر کپور کی بہن دیو آنند کی بھانجی نیلو کپور سے ہوئی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sawan Bhadon (1970) - Review, Star Cast, News, Photos"۔ Cinestaan۔ 21 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2019