آلیور گولڈ اسمتھ
آلیور گولڈ اسمتھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 نومبر 1728ء [1][2][3][4][5][6] |
وفات | 4 اپریل 1774ء (46 سال)[1][7][8][2][3][4][5] لندن [1][9][10][2][7][11][12] |
وجہ وفات | گردے فیل |
شہریت | مملکت آئرلینڈ [13] جمہوریہ آئرلینڈ [13][8][10][7][3][4][14] مملکت متحدہ [13][15][16] |
عارضہ | رنگ اندھا پن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ ٹرنیٹی کالج، ڈبلن |
پیشہ | طبیب [17]، طبی مصنف ، شاعر [18][10][7][3][11][12][4]، ڈراما نگار [7][3][14][6]، ادبی نقاد ، ناول نگار [18][7][3]، مصنف [10][15][11][12][14][19][20]، مضمون نگار [10][11][12]، ڈرامائی مشیر [3]، تھیٹر پروڈوسر [4] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7][13][18][3][4][16]، ڈینش زبان [4] |
شعبۂ عمل | نثر [21]، شاعری [21]، ڈراما [21]، طب [21] |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
انگریزی کا مشہور ادیب، آئر لینڈ میں پیدا ہوا۔ پادریوں کے گھرانے سے اس کا تعلق تھا۔ ٹرنٹی کالج ڈبلن میں تعلیم حاصل کی۔ بعد میں ایڈنبرا اور پھر لیڈن میں طب کی تعلم حاصل کی۔ شروع میں مطب کیا لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ چونکہ طبیعت میں ادب کی طرف رحجان زیادہ تھا اس لیے رسالوں کے لیے مضامین لکھنا شروع کیے۔ جب اس کی کتاب دنیا کے شہری Citizens of the World شائع ہوئی تو لوگ اس کی ادبی حیثیت ماننے لگے۔ چند اور کتابوں سے اس کی شہرت بڑھنے لگی۔
گولڈ اسمتھ کو انگریزی ادب میں اہم مقام حاصل ہے اور یہ اسے اس کے دو مشہور کامیڈی ڈراموں کی وجہ سے حاصل ہوا ہے۔ ایک "دی گُڈ نیچرڈ مین" Good Natured Man اور دوسرا "شی اسٹوپس ٹو کانکر" She stoops to Conquer ہے۔ ان کے ترجمے کئی زبانوں میں ہو چکے ہیں اور یہ آج تک اسٹیج پر کھیلے جاتے ہیں۔ اس نے ناول ایک ہی لکھا ہے اور وہ ہے "دی وکر آف ویک فیلڈ" The Viear of Wakefield گولڈ اسمتھ کے دور میں ادب پر جذباتیت بہت چھائی ہوئی تھی۔ اس نے اپنی تصانیف کے ذریعہ حقیقت پسندی کو رواج دیا۔
گولڈ اسمتھ نے اپنی تصانیف سے کافی کمایا لیکن ہمیشہ غربت کی زندگی ہی اسے نصیب ہوئی۔ باسول نے اس کے بارے میں لکھا تھا کہ وہ احمقانہ حد تک سخی اور نرم دل تھا۔ کسی دوسرے کی پریشانی اس سے دیکھی نہیں جاتی تھی۔ اپنے عہد کے فن کاروں اور ادیبوں اور خاص طور پر سیمول جانسن سے اس کی اچھی دوستی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب پ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1943 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/026896206 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ^ ا ب پ ت ٹ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63j3j8m — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ^ ا ب https://www.babelio.com/auteur/-/64650 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1643/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
- ^ ا ب پ ت ٹ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11905327x — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/bd06db35-21de-4e13-a4c4-5f15f1426033 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Голдсмит Оливер — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118696211 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01259664 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01468387 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/100167171/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ^ ا ب عنوان : Electronic Enlightenment — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — Electronic Enlightenment ID: https://dx.doi.org/10.13051/ee:bio/goldsolive001755 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ^ ا ب پی ٹی بی این پی - آئی ڈی: http://id.bnportugal.gov.pt/aut/catbnp/34167 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ^ ا ب کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/15243107 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/81845 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ^ ا ب ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n79121384 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ↑ UK National Archives ID: https://discovery.nationalarchives.gov.uk/details/c/F69174 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ↑ https://www.discogs.com/artist/1619642 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002756 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2023
ویکی ذخائر پر آلیور گولڈ اسمتھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1728ء کی پیدائشیں
- 10 نومبر کی پیدائشیں
- 1774ء کی وفیات
- 4 اپریل کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- 1730ء کی پیدائشیں
- آئرستانی مرد ناول نگار
- آئرش شعراء
- آئرش مرد شعرا
- آئرش مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- آئرش مضمون نگار
- اٹھارویں صدی کے آئرش ناول نگار
- اٹھارویں صدی کے آئرش ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- اٹھارہویں صدی کے مرد مصنفین
- فضلا جامعہ ایڈنبرگ
- کاؤنٹی راسکومن کی شخصیات
- کاؤنٹی لونگفرڈ کی شخصیات
- ٹرنیٹی کالج، ڈبلن کے فضلا
- آئرش انگلیکان