مندرجات کا رخ کریں

ابو جہل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو جہل
(عربی میں: عمرو بن هشام بن المغيرة المخزومي القرشي الكناني (أبو جهل) ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 570ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 مارچ 624[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاتل عبد اللہ بن مسعود   ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات لڑائی میں ہلاک   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کثرت پرستی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عکرمہ بن ابوجہل   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمرو بن ھشام بن المغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم مکے کا ایک قریشی سردار تھا جس کا اصل نام عمرو بن ہشام المغیرہ تھا اور ابوالحکم کنیت تھی۔ اسلام اور محمد بن عبد اللہ کا دشمن تھا۔ مکے میں محمد بن عبد اللہ اور صحابہ نے اس کے ہاتھوں سخت اذیتیں جھیلیں۔ بدر کی لڑائی میں قتل ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://pantheon.world/profile/person/Amr_ibn_Hishām — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : Абу Джахль
  3. https://muflihun.com/bukhari/53/409