مندرجات کا رخ کریں

اشیتا چوہان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اشیتا چوہان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 ستمبر 1999ء (27 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بنفشی   ویکی ڈیٹا پر  (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.65 میٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 55 کلو گرام [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اشیتا چوہان (ولادت: 14 ستمبر 1999ء) ایک ہندوستانی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انھوں نے 2007ء میں ریلیز ہونے والی ہمیش ریشمیا کی فلم آپ کا سرور میں بطور کم سن اداکارہ کام کیا۔[2][3][4] اس کے بعد وہ جنوبی ہند کی ملیالم فلم آشا بلیک کے ذریعے 2014ء میں ہیروئن بنیں۔ ہندی سینما میں 2018ء میں فلم جینیئس سے بطور اداکارہ اپنے کریئر کا آغاز کیا۔ اس فلم میں انھوں نے نندنی چوہان کا کردار کیا ہے اور اداکار اتکرش شرما کے ساتھ کام کیا ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری انیل شرما نے کی تھی۔[5][6][7] بطور کم سن اداکارہ ، انھوں نے بہت سارے ٹی وی اشتہاروں میں بھی اداکاری کی ہے۔[2]

پیشہ وارانہ زندگی

[ترمیم]

اشیتا نے اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز آپ کا سرور اور ہائی جیک سے کیا تھا۔[2] انھوں نے بہت سارے ٹی وی اشتہاروں میں بھی اداکاری کی ہے۔[2] اشیتا نے 24 اگست 2018 کو جاری ہونے والی فلم جینیئس سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔[8][9][10]

فلمو گرافی

[ترمیم]
سالفلمکردارڈائریکٹرزباننوٹ
2007ءآپ کا سرورتریشنوپرشانت چڈھاہندیپہلی فلم
2008ءہائی جیکپریا مدنکنال شیوداسانیہندی
2014ءآشا بلیکآشا سرینواس (آشا بلیک)جان رابنسنملیالم

تمل

2018ءجینیئسنندنی چوہانانیل شرماہندی

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 3 4 https://starsunfolded.com/ishita-chauhan/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اکتوبر 2021
  2. 1 2 3 4 Merin Maria James (6 اکتوبر 2014)۔ "Trying her luck down south"۔ دکن کرانیکل۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-28
  3. "हिमेश रेशमिया के साथ 10 साल पहले किया था डेब्यू, अब 'जीनियस' की हीरोइन, देखें ताज़ा तस्वीरें". Dainik Jagran (بزبان ہندی). Retrieved 2020-07-13.
  4. "Ishita Chauhan: Beauty with the brain and smile with a magic". GrowJust India (بزبان امریکی انگریزی). 30 Oct 2020. Retrieved 2020-11-21.[مردہ ربط]
  5. "'Genius' actress Ishita Chauhan talks about her rapport with co-star Utkarsh Sharma | Hindi Movie News - Bollywood - Times of India". timesofindia.indiatimes.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-07-12.
  6. "'Genius' Movie Cast Interview | Utkarsh Sharma, Ishita Chauhan, Anil Sharma | Exclusive". www.timesnownews.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-07-12.
  7. "Birthday Special: Ishita Chauhan rose to fame with film genius". News Track (بزبان انگریزی). 14 Sep 2020. Retrieved 2020-11-21.
  8. "'Genius' movie review: This star-kid debut is let down by old-fashioned filmmaking"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-12
  9. Munna Kumar. "कभी विज्ञापनों में दिखने वाली छोटी से लड़की अब हो गई इतनी बड़ी, अंदाज़ देख चौंक जाएंगे आप". India News, Breaking News, Entertainment News | India.com (بزبان ہندی). Retrieved 2020-07-13.
  10. "Nawazuddin Siddiqui, Utkarsh Sharma and Ishita Chauhan visit Delhi to promote 'Genius' | Entertainment - Times of India Videos". timesofindia.indiatimes.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-07-13.