اصطلاحیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اِصطلاحیات (terminology) دراصل اِصطلاحات اور اُن کے استعمال کا مطالعہ ہے۔ اِصطلاحات ایسے الفاظ اور مرکب الفاظ ہیں جو مخصوص سیاق و سباق میں استعمال کئے جاتے ہیں۔ اِسے علم المصطلاحات، علم اصطلاحات یا صرف اِصطلاحات بھی کہاجاتا ہے۔ اِصطلاحات جمع ہے لفظ اِصطلاح کی۔== نیز دیکھئے ==* تصور (concept)* لغت (dictionary)* مسرد (glossary)* تفسیرکاری (interpreting)* لغت نگاری (lexicography)