الرحمن مسجد، الجزائر

متناسقات: 36°36′27″N 2°11′16″E / 36.60750°N 2.18778°E / 36.60750; 2.18778
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الرحمن مسجد، الجزائر
Djama’a al-Djedid
چرچل میں واقع الرحمن مسجد، جو عثمانیہ سلطنت کے دوران تعمیر ہوئی۔
الرحمن مسجد، الجزائر is located in الجزائر
الرحمن مسجد، الجزائر
الجزائر کے نقشے میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات36°36′27″N 2°11′16″E / 36.60750°N 2.18778°E / 36.60750; 2.18778
مذہبی انتساباسلام
ملکالجزائر
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل1574

الرحمن مسجد صوبہ تیبازہ الجزائر کی ایک مسجد ہے۔[1] یہ مسجد چرچل، صوبہ تیبازہ کی ایک 'رومن' مسجد ہے۔

یہ عمارت سینٹ پال کا سابق گرجا گھر تھا ، جو خود ایک رومی ہیکل کے کھنڈرات پر بنی تھی ۔ [2] یہ مسجد 1574 سے مستعمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • الجزائر کے ثقافتی اثاثوں کی فہرست

حوالہ جات[ترمیم]