جامع مسجد 1 نومبر 1954ء

متناسقات: 35°19′28″N 6°06′00″E / 35.3245°N 6.1001°E / 35.3245; 6.1001
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامع مسجد 1 نومبر 1954ء
1st November of 1954 Great Mosque
المسجد الكبير 1 نوفمبر 1954
بنیادی معلومات
متناسقات35°19′28″N 6°06′00″E / 35.3245°N 6.1001°E / 35.3245; 6.1001
مذہبی انتساباہل سنت
ملکالجزائر
نوعیتِ تعمیرمسجد
تفصیلات
گنجائش30,000 نمازی

جامع مسجد یکم نومبر 1954ء (انگریزی: 1st November of 1954 Great Mosque) (عربی: المسجد الكبير 1 نوفمبر 1954) الجزائر کے شہر باتنہ میں ایک مسجد ہے۔ [1] مسجد کی تعمیر 1980ء میں شروع ہوئی۔ [2] اسے اسلام کا جشن منانے کے لیے ایک تنصیب کے طور پر بنایا گیا تھا۔ یہ 2003ء میں مکمل ہوئی۔ یہ مسجد بسکرا شہر کے ساتھ والی سڑک میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 42,000 مربع میٹر ہے جس میں زیادہ سے زیادہ 30,000 نمازیوں کی گنجائش ہے۔ [1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب فكرة انشاء المسجد آرکائیو شدہ 2010-10-30 بذریعہ وے بیک مشین Zegina. Retrieved January 6, 2018.
  2. ^ ا ب La mosquée 1er-November-54, un monument religieux et architectural 30.08.2009, Retrieved 02.11.2011