العسکری مسجد
ظاہری ہیئت
| عسکری مزار | |
|---|---|
Shrine of the 10th and 11th شیعہ اثنا عشریہ Shī‘ah Imāms: علی نقی اور Hasan al-‘Askarī. Picture taken before the 2006 bombing. | |
| بنیادی معلومات | |
| متناسقات | 34°11′56″N 43°52′24″E / 34.19878°N 43.87338°E |
| مذہبی انتساب | شیعہ (اثنا عشریہ) |
| ملک | عراق |
| سنہ تکمیل | 944 |
عراق کے شہر سامرا میں واقع ایک شیعہ مقدس مقام ہے۔ اس مزار کی تعمیر 944ء میں ہوئی اور اس مزار سے متصل ایک مسجد واقع ہے۔ اس مسجد کا نام العسکری مسجد ہے۔ اس مزار میں شیعوں کے 11 ویں اور دسویں امام مدفن ہیں۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Knight, Sam (22 فروری 2006)۔ "Al-Askariya shrine: 'Not just a major cathedral'"۔ The Times۔ London۔ 2008-01-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-02-23
زمرہ جات:
- عراق کی مساجد
- 944ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- اہل بیت
- دسویں صدی کی مساجد
- زیارات
- شیعہ اثناعشری
- شیعہ مساجد
- صفوی معماری
- عراق کے سیاحتی مقامات
- عراق میں مزارات
- سامراء کی عمارات و ساخات
- شیعہ مزارات
- عراق میں مقبرے
- عراق میں شیعہ مساجد
- 940ء کی دہائی میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- آثاریات عراق
- شیعہ مقدس شہر
- عراق میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- انیسویں صدی کی مساجد
- عراق کی یادگاریں
- محافظہ صلاح الدین
- تاریخی مساجد
- خطرہ سے دوچار عالمی ثقافتی ورثہ مقامات
- 1900ء کی دہائی میں طرز تعمیر