المنصور نورالدین علی
Appearance
نورالدین علی | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
المنصور | |||||||||||
المنصور نورالدین علی کے دور کا طلائی سکہ | |||||||||||
سلطان مصر | |||||||||||
سن 1257ء سے 1259ء | |||||||||||
پیشرو | عزالدین ایبک | ||||||||||
جانشین | سیف الدین قطز | ||||||||||
| |||||||||||
والد | ایبک | ||||||||||
پیدائش | علی سن 1241ء کے لگ بھگ قاہرہ | ||||||||||
وفات | سن 1259ء کے بعد | ||||||||||
مذہب | سنی اسلام |
المنصور علی ( عربی: المنصور على ، لوح: المالک المنصور نور الدین علی ابن ایبک, عربی : الملك المنصور نور الدين على بن أيبك) (پیدائش: سنہ 1242ء، قاہرہ) مصر کے مملوک سلاطین کے ترک یا بحری سلسلے کے دوسرے حکمران تھے۔ تاہم بعض مورخین شجر الدر کو مملوک سلاطین کا پہلا مانتے ہیں۔ اس طرح ان کے نزدیک المنصور علی تیسرا مملوک سلطان تھا نہ کہ دوسرا۔ [1] اس نے اپنے والد ایبک کے قتل کے بعد سنہ 1257ء سے سنہ 1259ء تک ایک ہنگامہ خیز دور میں حکومت کی جس نے اسلامی دنیا پر منگولوں کے حملے کا مشاہدہ کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ (Shayal, p.115/vol.2.)