الیجو کارپیٹیر
الیجو کارپیٹیر | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Alejo Carpenter y Valmont)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Alejo Carpentier Valmont) |
پیدائش | 26 دسمبر 1904ء [2][3][4][5][6][7][8] لوزان |
وفات | 24 اپریل 1980ء (76 سال)[2][3][5][9][10][11][12] پیرس کا ساتواں اراؤنڈڈسمنٹ [13][10] |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | کیوبا فرانس [14] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف [15][12][16]، صحافی [15]، مضمون نگار [17]، ماہر موسیقیات [15][12]، ادبی نقاد [17]، سفارت کار [17]، استاد جامعہ ، ناشر |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [3][18]، فرانسیسی [18]، روسی |
تحریک | سرئیلرازم ، جادوئی حقیقت پسندی |
اعزازات | |
سروانتیس ادبی انعام (1977) |
|
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
الیجو کارپیٹیر (انگریزی: Alejo Carpentier) (26 دسمبر 1904ء تا 24 اپریل 1980ء) کیوبا کے ناول نگار، مضمون ناگر اور موسیقار تھے جنھوں نے اپنے عہد عروج میں لاطینی امریکی ادب کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ وہ لوازن، سویٹذرلینڈ میں پیدا ہوئے مگر ہوانا، کیوبا میں پلے بڑھے۔ ایک یورپ نذاد ہونے کے باوجود انھوں نے اپنی زندگی اور تحریر میں کیوبا کی تہذیب و ثقافت کو فروغ دیا ہے اور خود کو بطور کیوبائی متعارف کرایا ہے۔ انھوں نے فرانس، جنوبی امریکا اور میکسیکو کے علاوہ دیگر مقامات کا بہت زیادہ سفر کیا اور لاطینی امریکا کے اہم افراد وہاں کی ثقافت اور فن کے علم برداروں کے ملاقات کی۔ اپنے فن، آرٹ اور کام کے ذرہعے لاطینی امریکا کی ثقافت نماندگی کرنے کے علاوہ انھوں نے کیوبا کی سیاست میں بھی بڑھ چڑھ کر دلچسپی لی اور کئی تحریکوں میں حصہ لیا جیسے 20ویں صدی میں کیوبا میں کمیونسٹ کی تحریک فیدل کاسترو۔ وہ اپنے تحریکوں، مظاہروں، سیاسی تبصروں اور اپنے نظریات کی وجہ سے کئی مرتبہ جیل گئے ملک بدر ہوئے۔
حالات زندگی
[ترمیم]ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]کارپیٹنیر کی ولادت 26 دسمبر 1904ء کو لوازن، سویٹزر لینڈ میں ہوئی۔ ان کے والد جارج جولین کارپیٹیئر ایک فرانسیسی معمار تھے اور والدہ لنا والمونٹ روسی زبان کی معملہ تھیں۔[20] ان کی حیات میں سب کو یہی معلوم تھا کہ ان کی ولادت ہوانا میں ہی ہوئی پے کیونکہ ان کی ولادت کے معا بعد ان کا خاندان لوازن سے ہوانا آ گیا تھا مگر ان کی وفات کے بعد سویٹزرلینڈ سے پیدائش کا سرٹیفیکٹ برآمد ہوا۔[21] 1912ء میں الیجو اور ان کا خاندان کیوبا سے پیرس آگیا۔ انھوں نے عہد طفلی میں فرانسیسی زبان سیکھی۔ انھوں نے بالزیک، فلابرٹ اور زولا کا مطالعہ کیا۔[20] 1921ء میں انھوں نے یونیورسٹی آف ہوانا کے اسکول برائے آرکیٹیکچر میں داخلہ لیا۔ ان کی عمر محض 18 سال کی تھی جب ان کے والدین ایک دوسرے سے علاحدہ ہو گئے اور والد نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا۔ اگلے سال انھوں نے اپنی والدہ کی مدد کرنے کے لیے اپنی تعلیم چھوڑ دی۔ وہ صحافی بن گئے۔ انھوں نے بعد موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔[22]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: P6079 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2022
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118667238 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11895271t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7761429 — بنام: Alejo Carpentier — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?147745 — بنام: Alejo Carpentier — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Alejo CARPENTIER — NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?NumAuteur=-41595 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/carpentier-alejo — بنام: Alejo Carpentier
- ↑ بنام: Alejo Carpentier — Vegetti Catalog of Fantastic Literature NILF ID: https://www.fantascienza.com/catalogo/NILF24149
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0015253.xml — بنام: Alejo Carpentier
- ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0015253.xml — بنام: Alejo Carpentier
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/14585 — بنام: Alejo Carpentier
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/25876 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118667238 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.lemonde.fr/archives/article/1962/12/08/alejo-carpentier-personnage-officiel-romancier-et-parisien-de-cuba_2363600_1819218.html
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118667238 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Premio Internacional Alfonso Reyes — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اکتوبر 2024
- ↑ https://catalogos.cervantes.es/general/abnetcl.exe?ACC=DOSEARCH&xsqf99=(BG-DEU+(alejo+carpentier)) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/49021795
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=13750
- ^ ا ب (Belnap 1993، صفحہ 263–264, cited in Wakefield (2004) p.5)
- ↑ (Belnap 1993، صفحہ 263–264, cited in Wakefield (2004) p.6)
- ↑ Colchie, Thomas (editor)، A Hammock Beneath the Mangoes: stories from Latin America; Penguin Group, 416–417 (1991)۔