مندرجات کا رخ کریں

امباجوگائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امباجوگائی
अंबाजोगाई
Mominabad
عرفیت: Ambejogai
ملک بھارت
ریاستمہاراشٹر
ضلعBeed
حکومت
  قسمMunciple Corporation
آبادی (2001)
  کل69,277
زبانیں
  دفتریمراٹھی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز431 517
رمز ٹیلی فون02446
گاڑی کی نمبر پلیٹMH-44
نزدیک ترین شہرLatur
لوک سبھا constituencyBeed
ودھان سبھا constituencyKaij

امباجوگائی (انگریزی: Ambajogai) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو مہاراشٹر میں واقع ہے۔ امباجوگائی مہاراشٹر کے ضلع بیڑکا ایک تعلقہ ہے۔ امباجوگائی نام ایک مندر کے نام پر رکھا ہوا ہے۔ آزادی سے قبل اور آزادی کے بعد بھی اس تعلقے کا نام مومن آباد ہوا کرتا تھا۔ چونکہ آزادی سے قبل امباجوگائی یہ علاقہ نظام حیدرآباد کے زیر اقتدار تھا اس لیے اس کا نام مومن آباد تھا۔[1]

تفصیلات

[ترمیم]

امباجوگائی کی مجموعی آبادی 69,277 افراد پر مشتمل ہے۔

امباجوگائی

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ambajogai"