مندرجات کا رخ کریں

امجد فرید صابری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امجد فرید صابری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 دسمبر 1976ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 جون 2016ء (40 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیاقت آباد ٹاؤن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 5   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد غلام فرید صابری   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع قوالی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار ،  موسیقار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امجد فرید صابری (ولادت: 23 دسمبر 1976ء – وفات: 22 جون 2016ء) پاکستانی صوفی قوال، نعت خواں اور گلوکار تھے۔ وہ صابری برادران ایک قوال گھرانے میں پیدا ہوئے اور غلام فرید صابری قوال کے بیٹے تھے۔ وہ 12 سال کی عمر میں ہی اپنے والد کے ساتھ سٹیج پر پرفارم کرتے آئے تھے۔ اس دوران میں وہ برصغیر کے معروف قوال بن کر ابھرے جو اکثر اپنے والد اور چچا کے لکھے ہوئے قوال پڑھتے تھے۔[4] انھیں 22جون، 2016ء کو کراچی میں قتل کر دیا[5] اس کی زمہ داری طالبان کے ایک دھڑے نے قبول کی۔ پولیس اور نیم فوجی دستوں نے ان کے مبینہ قاتلوں کو گرفتار کیا جنھوں نے جرم کا اعتراف کیا ہے۔[6]

فنی سفر

[ترمیم]

امجد صابری نے فن قوالی اپنے والد سے 9سال کی عمر میں سیکھنا شروع کیا اور 1988ء میں 12سال کی عمر میں پہلی بار سٹیج پر پرفارمنس دی۔ انھوں نے بہت سے ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

وفات

[ترمیم]

امجد صابری کو 22 جون 2016ء کو دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے لیاقت آباد ٹاؤن میں اُن کی کار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔[7][8] امجدصابری، کراچی شہر کے لیاقت آباد کے علاقہ میں واقع اپنی رہائش سے نکل کر نجی ٹیلی وژن کے اسٹوڈیو جا رہے تھے۔[9][10] امجد صابری کو دو بار ایک بار سر میں اور ایک بار کان پر گولی ماری گئی تھی۔[11][12][13] اس کے بعد تمام مسافروں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں صابری کی وفات ہو گئی۔[14] ان کا قتل ایک سرنگ کے قریب ہوا جو ان کے والد، غلام فرید صابری کے نام پر تھا۔[15][9]

کراچی میں ہزاروں افراد نے صابری کی آخری رسومات میں شرکت کی۔[16] امجد صابری کو پاپوشنگر قبرستان مین والد کی پهلو میں دفن کیا گیا۔

پاکستان اور ہندوستان میں بہت ساری عوامی شخصیات کی جانب سے صابری کے قتل کی مذمت کی گئی اور اس قتل کے خلاف متعدد مظاہرے کیے گئے۔[17][18][19][20]

رد عمل

[ترمیم]

پاکستان میں ان کے قتل کی خبر پر شدید عوامی رد عمل دیکھا گیا۔ پاکستانی صدر وزیر اعظم اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ، سندھ کے وزیر اعلیٰ سمیت کئی سیاسی رہنماوں نے مذمت کی۔ اکے ساتھ ساتھ کئی اداکاروں، گلوکاروں نے بھی اس کی مذمت کی۔ امجد صابری کے قتل پر پڑوسی ملک بھارت میں بھی کئی معروف شخصیات نے افسوس اور مذمت کا اظہار کیا جن میں سونو نگم، عالیہ بھٹ، شبھا مدگل، کیلاش کھیر، رضا مراد وغیرہ۔

اعزازات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.lepoint.fr/monde/pakistan-un-celebre-chanteur-soufi-assassine-22-06-2016-2048816_24.php
  2. http://dailytimes.com.pk/pakistan/22-Jun-16/amjad-sabri-slayed-in-karachi
  3. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/5166bb26-1182-4c3a-a1fb-187a8fcd02c3 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2021
  4. Dawn.com | Imtiaz Ali (22 June 2016)۔ "Famed qawwal Amjad Sabri gunned down in Karachi"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2016 
  5. "They killed him – The Express Tribune" (بزبان انگریزی)۔ 22 June 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2016 
  6. "Asim Capri, Ishaq Bobby confess to Amjad Sabri's killing - Pakistan - Dunya News"۔ dunyanews.tv 
  7. Amjad Sabri shot dead in Karachi - The Express Tribune
  8. Renowned Pakistani singer Qawwal Amjad Sabri shot dead in Karachi - Firstpost
  9. ^ ا ب "Obituary: Amjad Sabri, Pakistan's favourite qawwali singer"۔ دی اکنامسٹ۔ 29 June 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2016 
  10. ‘Rockstar of qawwali’ shot dead in Pakistan - INTERNATIONAL - The Hindu
  11. Faraz Khan (3 May 2015)۔ "Amjad Sabri shot dead in Karachi – The Express Tribune"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2016 
  12. "Renowned Pakistani singer Qawwal Amjad Sabri shot dead in Karachi"۔ Firstpost۔ 29 July 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2016 
  13. "Renowned qawwali singer Amjad Sabri killed in Karachi gun attack: hospital sources"۔ دنیا نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2016 
  14. Ali Zain (24 June 2016)۔ "CCTV footage shows Amjad Sabri's killers escaping easily on a motorcycle, without interference"۔ Daily Pakistan۔ 17 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2016 
  15. Emma Graham-Harrison (23 June 2016)۔ "Amjad Sabri: Pakistani Sufi singer shot dead in Karachi" – www.theguardian.com سے 
  16. "Amjad Sabri laid to rest amid sobs, tears"۔ Samaa TV 
  17. Entertainment Desk (3 May 2015)۔ "Nation mourns Amjad Sabri's death – The Express Tribune"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2016 
  18. Web Desk (23 June 2016)۔ "Malala Yousafzai sends condolence message over Sabri's death"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2016 
  19. Staff Reporter (23 June 2016)۔ "NCJP offers condolence on assassination of Qawal Amjad Sabri"۔ Lahore World۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2016 
  20. ""Civil society stages protest against Amjad Sabri's murder""۔ دنیا نیوز 
  21. "President Mamnoon confers civil awards on Yaum-i-Pakistan"۔ Dawn۔ March 23, 2018 

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]