امداد حسینی
Jump to navigation
Jump to search
امداد حسینی | |
---|---|
(سندھی میں: امداد حسيني) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مارچ 1940 (81 سال) حیدرآباد، سندھ، برطانوی ہند |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سندھ |
تعلیمی اسناد | ماسٹر آف آرٹس |
پیشہ | شاعر، مصنف، مترجم |
پیشہ ورانہ زبان | سندھی، اردو |
ملازمت | سندھی ادبی بورڈ، انسٹی ٹیوٹ آف سندھالوجی |
اعزازات | |
![]() |
|
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
امداد حسینی (پیدائش: 10 مارچ، 1940ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی و اردو زبان کے نامور شاعر، مصنف، مترجم ہیں۔
اعزازات[ترمیم]
- تمغائے حسن کارکردگی، صدر پاکستان، 2003ء
- جوش ملیح آبادی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ، 2007ء
- علامہ اقبال اعزاز برائے اردو شاعری برائے کتاب دھوپ کرن، 2006ء