مندرجات کا رخ کریں

انجاد ہوائی اڈا

انجاد ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
آپریٹرالمغرب ہوائی اڈے اتھارٹی
متناسقات 34°47′14″N 001°55′26″W / 34.78722°N 1.92389°W / 34.78722; -1.92389
نقشہ
OUD is located in مراکش
OUD
OUD
Location within مراکش
ماخذ: DAFIF

انجاد ہوائی اڈا (فرانسیسی: Angads Airport) المغرب کا ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا جو الشرق (مراکش) میں واقع ہے۔[1] یہ وجدہ کے شمال میں تقریباً 12 کلومیٹر (7 میل) اور دار البیضا کے شمال مشرق میں تقریباً 600 کلومیٹر (373 میل) الجزائر کی سرحد کے قریب واقع ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Angads Airport"

بیرونی روابط

[ترمیم]