سانیہ رمل ہوائی اڈا
Appearance
سانیہ رمل ہوائی اڈا مطار تطوان سانية الرمل Aéroport Tétouan – Sania R'mel | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | المغرب ہوائی اڈے اتھارٹی | ||||||||||
خدمت | تطوان، المغرب | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 10 فٹ / 3 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 35°35′40″N 005°19′12″W / 35.59444°N 5.32000°W | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
Location of airport in Morocco | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
اعداد و شمار (2008) | |||||||||||
| |||||||||||
Sources: ONDA, DAFIF |
سانیہ رمل ہوائی اڈا (فرانسیسی: Sania Ramel Airport) المغرب کا ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔[1] یہ ہسپانوی شہر سبتہ (جس میں صرف ایک ہیلی پورٹ ہے) کا قریب ترین ہوائی اڈا بھی ہے۔ ہوائی اڈے نے سال 2008ء میں 15,000 سے زیادہ مسافروں کی خدمت کی۔ [2][3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sania Ramel Airport"
- ↑ سانچہ:Usurped from DAFIF (effective October 2006)
- ↑ گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر TTU ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: DAFIF (effective Oct. 2006).
بیرونی روابط
[ترمیم]- ہوائی اڈوں کے بارے میں معلومات
- -نماياں-ہوائی-اڈے-کون-سے -رہے/g-42455746 2017ء ميں يورپ و مشرق وسطٰی کے نماياں ہوائی اڈے کون سے رہے
|
|