رباط–سلا ہوائی اڈا
ظاہری ہیئت
| رباط–سلا ہوائی اڈا مطار الرباط سلا Aéroport international de Rabat-Salé | |||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
| خلاصہ | |||||||||||
| ہوائی اڈے کی قسم | عوامی / عسکری | ||||||||||
| عامل | المغرب ہوائی اڈے اتھارٹی | ||||||||||
| محل وقوع | سلا، المغرب | ||||||||||
| بلندی سطح سمندر سے | 276 فٹ / 84 میٹر | ||||||||||
| متناسقات | 34°03′05″N 006°45′05″W / 34.05139°N 6.75139°W | ||||||||||
| نقشہ | |||||||||||
| Location of airport in Morocco | |||||||||||
| رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
| اعداد و شمار (2017) | |||||||||||
| |||||||||||
ماخذ: DAFIF | |||||||||||
رباط–سلا ہوائی اڈا (فرانسیسی: Rabat–Salé Airport) المغرب کا ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا جو رباط-سلا-قنیطرہ میں واقع ہے۔[1] یہ ایک مشترکہ استعمال کا عوامی اور فوجی ہوائی اڈا ہے، جو رائل مراکش ایئر فورس کے پہلے ایئر بیس کی میزبانی بھی کرتا ہے۔ [2][3] ہوائی اڈا رباط سے تقریباً 8 کلومیٹر (5 میل) مشرق-شمال مشرق اور دار البیضا کے شمال مشرق میں تقریباً 90 کلومیٹر (56 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Rabat–Salé Airport"
- ↑ Airport information for GMME[قابض ] from DAFIF (effective October 2006)
- ↑ گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر RBA ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: DAFIF (effective Oct. 2006).
بیرونی روابط
[ترمیم]- ہوائی اڈوں کے بارے میں معلومات
- -نماياں-ہوائی-اڈے-کون-سے -رہے/g-42455746 2017ء ميں يورپ و مشرق وسطٰی کے نماياں ہوائی اڈے کون سے رہے
|
|