مندرجات کا رخ کریں

شریف الادریسی ہوائی اڈا

شریف الادریسی ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
آپریٹرمراکشی ہوائی اڈے اتھارٹی
متناسقات 35°10′37″N 003°50′22″W / 35.17694°N 3.83944°W / 35.17694; -3.83944
نقشہ
AHU is located in مراکش
AHU
AHU
Location within مراکش
ماخذ: DAFIF

شریف الادریسی ہوائی اڈا (فرانسیسی: Cherif Al Idrissi Airport) المغرب کا ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا جو الحسیمہ کی خدمت کرتا ہے۔[1] یہ شمالی المغرب کے طنجہ تطوان الحسیمہ خطے کا دوسرا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔ ہوائی اڈے کا نام بارہویں صدی عیسوی کے المغرب کے جغرافیہ دان اور نقشہ نگار الادریسی کے نام پر رکھا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Cherif Al Idrissi Airport"

بیرونی روابط

[ترمیم]