انجیر
ظاہری ہیئت
| انجیر | |
|---|---|
| سائنسی درجہ بندی | |
| فصیلہ: | |
| جنس: | |
انجیر ایک چھوٹے قد کا درخت ہے۔ اس کا اصل وطن یونان سے افغانستان اور مشرقی بحیرہ روم کا علاقہ ہے لیکن اب یہ دنیا میں اور بھی جگہوں پر اگایا جاتا ہے۔ یہ 3-10 میٹر تک لمبا ہوتا ہے۔ اس کی چھال ہموار اور پتے بڑے ہوتے ہیں۔ اس کا پھل 3-5 سینٹی میٹر لمبا اور سبز ہوتا ہے اور پکنے پر جامنی ہو جاتا ہے۔


انجیر تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے آثار وادی اردن میں ملے ہیں جن کی قدامت 9200 قبل مسیح ہے۔ اس لحاظ سے انجیر پہلا پودا ہے جسے انسان نے کاشت کیا۔ اس کا ذکر بائبل میں بھی ہے۔ اور مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی سورہ تین کی آیت نمبر 1 میں اللہ تعالیٰ نے انجیر کی قسم اٹھائی ہے۔ اس پھل کے بے شمار طبی فوائد ہیں۔
انجیر کو تازہ یا خشک کر کے کھایا جاتا ہے۔

حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر انجیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1753ء میں مترشح کردہ نباتات
- آرائشی درخت
- اشیا کے باغی پودے
- افریقا کے باغاتی پودے
- ایشیا کے باغاتی پودے
- ایشیا میں شروع ہونے والے پھل
- پھل
- خوردنی پھل
- زرخیز ہلال
- سرخ فہرست کے کم تشویشناک انواع
- نباتاتیہ آرمینیا
- نباتاتیہ الجزائرمیں انتخابات
- نباتاتیہ ایشیا
- نباتاتیہ بحیرہ روم
- نباتاتیہ پاکستان
- نباتاتیہ ترکیہ
- نباتاتیہ شمالی افریقا
- نباتاتیہ لبنان
- نباتاتیہ مغربی ایشیا
- نباتاتیہ یورپ
- نباتیات
- طبی پودے
- جڑی بوٹیاں
- کتاب استثنا
- کتاب پیدائش