انس (جنس)
ظاہری ہیئت
| انس | |
|---|---|
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | جانورia |
| قوم: | |
| جماعت: | ممالیہia |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | |
| ذیلی خاندان: | |
| فصیلہ: | |
| ذیلی قبیلہ: | Hominina |
| جنس: | Homo Linnaeus, 1758 |
| نوعی قسم | |
| باشعور آدمی Linnaeus, 1758 | |
| نوع | |
|
باشعور آدمی | |
| ہم نام | |
|
Synonyms
| |
اِنس (انگریزی: Homo، نقل حرفی: ہومو)، یہ جنس دو لاکھ اسی ہزار سال پرانی ہے جس میں ہومو سیپین،انسان اور اس سے ملتی جلتی مختلف معدوم انواع شامل ہیں۔جیسے ہومو ہیبلیس اور ہومو نینڈرتھلنیسس۔سب سے پلے ہومو ہیبلیس کی صورت میں منظر عام پر آیا جو آسٹرلوپیتھسس سے نکلا تھا اور یہ قسم خود پان یعنی چمپیزی سے وجود میں آیا تھا۔ یہ جنس اور آج کا انسان کافی حد تک ایک دوسرے سے مماثلت رکھتے ہیں۔